تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",GuRU"
انتہائی متعلقہ نتائج ",Guru"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",Guru"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
guu
गूگُو
سنسکرت
۔ (فارسی میں گوٗہ تھا) مذکر۔ چرک۔ پیخانہ انسان کا۔ بیٹ کا لفظ صرف پرندوں کے واسطے مخصوص ہے۔
buruu'
बुरू'بُرُوع
عربی
خوبیٔ عقل اور حسن میں بڑھ کر ہونا
مزید نتائج ",Guru"
غزل
الکھ جمائے دھونی رمائے دھیان لگائے رہتے ہیں
پیار ہمارا مسلک ہے ہم پریم گرو کے چیلے ہیں
افضل پرویز
نظم
گرو نانک
نہ پاک کوئی نہ کوئی ناپاک کوئی اونچا نہ کوئی نیچا
گرو کا یہ مے کدہ ہے اس جا ہر اک کو ملتا ہے جام نانک
آنند نرائن ملا
نظم
گرو نانک
گرو نانک جسے کہتے ہیں وہ اک مرد کامل تھا
کہ اس کے پاس سینے میں تقدس آفریں دل تھا
شاطرحکیمی
نظم
گاندھی جینتی
تیرے بڑے بڑے گرو غرق ہیں چھوت چھات میں
آہ کہ ڈھونڈھتی ہے تو نور اندھیری رات میں
عرش ملسیانی
نظم
بابا گرو نانک دیو
ایک جسم ناتواں اتنی دباؤں کا ہجوم
اک چراغ صبح اور اتنی ہواؤں کا ہجوم




