aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",JDHa"
راہل جھا
born.1991
شاعر
امت جھا راہی
born.1989
اشو جھا نقاش
born.1997
مکیش جھا
نیرج جھا
born.1998
مادھو جھا
روبی جھا
born.1978
مدھوکر جھا خوددار
اشا جھا
born.1968
انج کمار جھا
ناشر
رما ناتھ جھا
مصنف
شاہ جہاں بیگم
مہی نارائن جھا
ہیتوکر جھا
مدیر
سری بھوگیندر نرائن جھا
کچھ اس ادا سے محبت شناس ہونا ہےخوشی کے باب میں مجھ کو اداس ہونا ہے
تمہاری گفتگو سے بھی عزیز ہے مجھ کواکیلے بیٹھنا اور خود پہ تبصرہ کرنا
اب کے بکھرا تو میں یکجا نہیں ہو پاؤں گاتیرے ہاتھوں سے بھی ویسا نہیں ہو پاؤں گا
یہ عاشقی ترے بس کی نہیں سو رہنے دےکہ تیرا کام تو بس نا سپاس ہونا ہے
الہ آباد یونیورسٹی میں کچھ لوگ فراق اور ڈاکٹر امرناتھ جھاکو لڑانے کی کوشش میں لگے رہتے تھے۔ ایک بار ایک محفل میں فراق اور جھا دونوں موجود تھے۔ دونوں کو تقریر بھی کرنا تھا۔ انگلش ڈپارٹمنٹ کے ایک لکچرر نے جس کی مستقلی کا معاملہ زیر غور تھا، کہنا...
گونو جھا کے قصے اور دوسری کہانیاں
صدر عالم گوہر
افسانہ
شاہراہ حریر (کار جہاں دراز ہے)
قرۃالعین حیدر
ناول
ہماری دنیا (حصہ۔005)
سری سریش نندن پرساد
جغرافیہ
تاج الاقبال تاریخ ریاست بھوپال
تہذیبی وثقافتی تاریخ
دیوان شیریں
دیوان
ودیاپتی
سوانح حیات
تاج الکلام
مجموعہ
ودیا پتی
ازل سے میری حفاظت کا فرض ہے ان پرسبھی دکھوں کو میرے آس پاس ہونا ہے
آخری وقت تری راہ سے ہٹ جائیں گےتو اگر ہو گیا راضی تو پلٹ جائیں گے
اکبر کے جواں کاندھے پہ سجا جب ڈولا جودھابائی کاہر دین سے بڑھ کر وہ رشتہ الفت کی جنوں سامانی کا
میں خاک ہوں سو یہی تجربہ رہا ہے مجھےوہ شکل نو کے لئے روندتا رہا ہے مجھے
یہاں آواز کو اپنی اٹھانا بھی چنوتی ہےکہ حق کہنے کی ہمت کو جٹانا بھی چنوتی ہے
بس اک سوال پہ جینا محال ہے میراسوال کیوں نہ کروں یہ سوال ہے میرا
ہوا ہے مجھ پہ کچھ ایسا اثر اس کے تبسم سےہوا گلزار ہے میرا سفر اس کے تبسم سے
عشق کے باب میں یوں خود کو تمہارا کر کےہاتھ ملتا ہوں میں اپنا ہی خسارہ کر کے
میں آج سوگ منانا سکھانے والا ہوںادھر کو آئیں جنہیں محو یاس ہونا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books