تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",gop"
انتہائی متعلقہ نتائج ",gop"
غزل
کاش اب برقعہ منہ سے اٹھا دے ورنہ پھر کیا حاصل ہے
آنکھ مندے پر ان نے گو دیدار کو اپنے عام کیا
میر تقی میر
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
آوارہ
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑی
جانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
اسرار الحق مجاز
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",gop"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",gop"
نظم
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جس تن سے اگے کونپل بن کر اس تن کو ذلیل و خوار کیا
سنسار کی ہر اک بے شرمی غربت کی گود میں پلتی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
جو ہم سے کہو ہم کرتے ہیں کیا انشاؔ کو سمجھانا ہے
اس لڑکی سے بھی کہہ لیں گے گو اب کچھ اور زمانا ہے




