aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",lZMp"
نور کی موجیں لیمپ سے جاریتیزی تھی ہر جمپ سے جاری
رات کو اکثر ہوتا ہے پروانے آ کرٹیبل لیمپ کے گرد اکٹھے ہو جاتے ہیں
یہ دیا بہتر ہے ان جھاڑوں سے اور اس لیمپ سےروشنی محلوں کے اندر ہی رہی جن کی سدا
لیمپ جلاتے اور بجھا کے پھر سے جلاتےیا وہ مجھے گم کرتا ہے یا ڈھونڈ رہا ہے
سو چکا سارا محلہ اور گلی کے موڑ پربجھ چکا ہے لیمپ بھی
پان ہندوستانی تہذیب کا ایک اہم حصہ رہا ہے ۔ اس کے کھانے اور کھلانے سے سماجی زندگی میں میل جول اور یگانگت کی قدریں وابستہ ہیں لیکن شاعروں نے پان کو اور بھی کئی جہتوں سے برتا ہے ۔ پان کی لالی اور اس کی سرخی ایک سطح پر عاشق کے خون کا استعارہ بھی ہے ۔ معشوق کا منھ جو پان سے لال رہتا ہے وہ دراصل عاشق کے خون سے رنگین ہے ۔ شاعرانہ تخیل کے پیدا کئے ہوئے ان مضامین کا لطف لیجئے ۔
عشق کی کہانی میں شکوہ شکایتوں کی اپنی ایک جگہ اور اپنا ایک لطف ہے ۔ اس موقع پر عاشق کاکمال یہ ہوتا ہے کہ وہ معشوق کے ظلم وجفا اور اس کی بے اعتنائی کا شکوہ اس طور پر کرتا ہے کہ معشوق مدعا بھی پا جائے اور عاشق بدنام بھی نہ ہو ۔ عشق کی کہانی کا یہ دلچسپ حصہ ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے اور بھی کئی استعاراتی پہلو ہیں جو اور زیادہ دلچسپ ہیں ۔ ہمارا یہ ایک چھوٹا سا انتخاب پڑھئے ۔
لیمپ جلانے والے
صدیق عالم
افسانہ
صرفایک لیمپ
زندگی اپنی نمائش گاہ مصنوعات ہےچار دن بجلی کے لیمپ اور پھر اندھیری رات ہے
ساری رات گلی کے خالی نکڑ پرتیز ہوائیں لیمپ ہلاتی رہتی ہیں
(تم سفر کے بارے میں سوچ کیسے سکتے ہو؟ ایک نئی دنیا کے لیے خود کو تیار کر لو۔ ابھی بہت کچھ ہونا ہے۔ ابھی امکانات نے اپنے تمام دروازے کھولے ہی کہاں ہیں۔ لیمپ پوسٹ) گلی سے نکلتے ہی نکڑ پر ایک آ ہنی لیمپ پوسٹ واقع ہے جس...
اور لیمپ پوسٹ کی روشنی میںتنہائی کا بسیرا ہے
روشنی میں خوف کا احساس تک ہوتا نہیںکر دیا ہے آف ٹیبل لیمپ ڈرنے کے لئے
آج بھی جذب ہیںوہ ترے لیمپ کی دودھیا روشنی
میری چارپائی کے نیچےنیم روشن لیمپ کے ارد گرد
شعر کہنا بھی تو مشکل ہے ترے ہجر کے بعدپن کہیں بکس کہیں لیمپ کہیں میز یہاں
شام ڈھل چکی تھی۔ عالمی ادبی کانفرنس دار الحکومت کے فائیو سٹار ہوٹل سے منسلک نئی سرکاری عمارت میں زور و شور سے جاری تھی۔ ادب کے متوالے شاعر و ادیب و نقاد چہروں پر مسکراہٹیں سجائے ایک دوسرے سے معانقہ و مصافحہ کرتے، رسم و راہ اور ملاقاتیں کرنے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books