aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",m9UT"
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
موت کا ایک دن معین ہےنیند کیوں رات بھر نہیں آتی
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھاہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا
حیات و موت کے پر ہول خارزاروں سےنہ کوئی جادۂ منزل نہ روشنی کا سراغ
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستودوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
موت سب سے بڑی سچائی اور سب سے تلخ حقیقت ہے ۔ اس کے بارے میں انسانی ذہن ہمیشہ سے سوچتا رہا ہے ، سوال قائم کرتا رہا ہے اور ان سوالوں کے جواب تلاش کرتا رہا ہے لیکن یہ ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھ میں آتا ہے اور نہ ہی حل ہوتا ہے ۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ عشق میں ناکامی اور ہجر کا دکھ جھیلتے رہنے کی وجہ سے عاشق موت کی تمنا بھی کرتا ہے ۔موت کو شاعری میں برتنے کی اور بھی بہت سی جہتیں ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب میں دیکھئے ۔
मौत مَوت
جسم سے روح نکل جانے کی صورت حال، انتقال، وفات، رحلت، مرگ، اجل (زندگی کے مقابل)
عربی
लौट لَوْٹ
بازگشت، واپسی پلٹنا، (عموماً تراکیب میں مستعمل)
ہندی
झूट جُھوٹ
۱. غلط ، جھوٹا .
سنسکرت
लूट لُوٹ
کسے لڑبھڑ کر یا چھین جھپٹ کر لیا ہوا مال یا سامان ، مالِ غنیمت .
سنسکرت, ہندی
موت کی کتاب
خالد جاوید
ناول
زندگی بعد موت
مولانا ابوالاعلیٰ مودودی
اسلامیات
انسانیت موت کے دروازے پر
ابوالکلام آزاد
عاطون موت کے دروازے پر
اے۔ حمید
جاسوسی
پہلی موت
ضمیرالدین احمد
افسانہ
ٹھنڈی موت
جیمز ہیڈلی چیس
سرخ موت
ایڈگر ایلن پو
افسانہ / کہانی
کہانی، موت اور آخری بدیسی زبان
مضامین
موت کا سایہ
موت کا شہر
اکرم الہ آبادی
نفسیاتی
اسلام اور تصور موت
محمد قطب الدین احمد
نغمے کی موت
کرشن چندر
مراقبہ موت
خواجہ عزیزالحسن
مجموعہ
اقبال کا فلسفۂ حیات و موت
محمد حسن الاعظمی
اقبالیات تنقید
کیا آپ موت کےلئے تیار ہیں؟
نثار احمد خان
موت کا بھی علاج ہو شایدزندگی کا کوئی علاج نہیں
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیںموت سے پہلے آدمی غم سے نجات پائے کیوں
بول یہ تھوڑا وقت بہت ہےجسم و زباں کی موت سے پہلے
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
رفیق زندگی تھی اب انیس وقت آخر ہےترا اے موت ہم یہ دوسرا احسان لیتے ہیں
آئنہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والےآج بے موت مریں گے مرے مرنے والے
یہاں پر تو جیون سے ہے موت سستییہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے
آئی ہوگی کسی کو ہجر میں موتمجھ کو تو نیند بھی نہیں آتی
موت کی راہ نہ دیکھوں کہ بن آئے نہ رہےتم کو چاہوں کہ نہ آؤ تو بلائے نہ بنے
ہجر میں زہر کھا کے مر جاؤںموت کا انتظار کون کرے
ہم توبہ کر کے مر گئے بے موت اے خمارؔتوہین مے کشی کا مزا ہم سے پوچھئے
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکاہم یاد خدا کرتے ہیں کر لے نہ خدا یاد
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیںسامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
آخری ہچکی ترے زانوں پہ آئےموت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books