aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ncQf"
مینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام جم بہ جمناف پیالے کی ترے یاد عجب سہی گئی
کیا بھلا ساغر سفال کہ ہمناف پیالے کو جام کر رہے ہیں
وہ ہیئت داں وہ عالم ناف شب میں چھت پہ جاتا تھارصد کا رشتہ سیاروں سے رکھتا تھا نبھاتا تھااسے خواہش تھی شہرت کی نہ کوئی حرص دولت تھیبڑے سے قطر کی اک دوربین اس کی ضرورت تھیمری ماں کی تمناؤں کا قاتل تھا وہ قلامہمری ماں میری محبوبہ قیامت کی حسینہ تھیستم یہ ہے یہ کہنے سے جھجکتا تھا وہ فہامہتھا بے حد اشتعال انگیز بد قسمت او علامہخلف اس کے خذف اور بے نہایت نا خلف نکلےہم اس کے سارے بیٹے انتہائی بے شرف نکلےمیں اس عالم ترین دہر کی فکرت کا منکر تھامیں فسطائی تھا جاہل تھا اور منطق کا ماہر تھاپر اب میری یہ شہرت ہے کہ میں بس اک شرابی ہوںمیں اپنے دودمان علم کی خانہ خرابی ہوںسگان خوک زاد برزن و بازار بےمغزیمری جانب اب اپنے تھوبڑے شاہانہ کرتے ہیںزنا زادے مری عزت بھی گستاخانہ کرتے ہیںکمینے شرم بھی اب مجھ سے بے شرمانہ کرتے تھے
نیلگوں جھیل ناف تک پہنےصندلیں جسم مل رہی ہوگی
ہائے جونؔ اس کا وہ پیالۂ نافجام ایسا کوئی ملا ہی نہیں
नाफ़ناف
فارسی
جاندار کے جسم کے وسط میں پیٹ پر واقع آنول نال کا نشان، ٹنڈی، ٹنی
hcfhcf
مخفف: highest common factor.
naïfnaïf
بھولا، سپاٹ ، سادہ لوح آدمی۔.
नफ़نَف
نفی نیز نفس کا مخفف ۔
نقش جاوداں
ظہیر الحق ظہیر
جان کیا اب ترا پیالۂ نافنشہ مجھ کو نہیں پلانے کا
ہم سے چھنا ہے ناف پیالہ ترا میاںگویا ازل سے ہم صف لب تشنگاں کے تھے
پھیری نہ تھی جو پشت مبارک دم مصافتھے دو ہزار زخم فقط سر سے تا بہ نافسید سے بے وطن سے زمانہ تھا بر خلافغل تھا کہ آج ہوتا ہے گھر فاطمہ کا صافسنبھلا نہ جائے گا خلف بو تراب سےلو وہ قدم حسین کے نکلے رکاب سے
زلفیں سینہ ناف کمرایک ندی میں کتنے بھنور
ہائے جاناں وہ ناف پیالہ ترادل میں بس گھونٹ اترتے رہتے ہیں
ارغوانی تھا وہ پیالۂ نافہم جو تھے ارغوانیاں تھے ہم
سطر مو اس کی زیر ناف کی ہائےجس کی چاقو زنوں کو تاب نہیں
ناف پیالے کو ترے دیکھ لیا مغاں نے جانسارے ہی مے کدے کا آج کام تمام ہو گیا
جانی میں تیرے ناف پیالے پہ ہوں فدایہ اور بات ہے ترا پیکر بھی کچھ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books