تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",qCFp"
انتہائی متعلقہ نتائج ",qcfp"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qufl
क़ुफ़्ल قُفْل
وہ لوہے كا آلہ جسے دروازے اور صندوق وغیرہ پر لگا كر بند كرتے ہیں اور جو چابی كے بغیر نہیں كُھل سكتا، تالا
عربی
qufl banaanaa
क़ुफ़्ल बनाना قُفْل بَنانا
تالے بنانا
qufl maarnaa
क़ुफ़्ल मारना قُفْل مارنا
دو لڑنے والے بٹیروں میں سے كسی ایک بٹیر كا اپنے مد مقابل بٹیر كی چونچ كو اپنی چونچ میں لے كر دبا لینا
qufl-band
क़ुफ़्ल-बंद قُفْل بَنْد
وہ چیز جو مقفل ہو .
فارسی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ ",qcfp"
مزید نتائج ",qcfp"
غزل
نور سحر نے نکہت گل نے رنگ شفق نے کہہ دی بات
کتنا کتنا میری زباں پر قفل لگایا لوگوں نے
