aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "آباد"
اکبر الہ آبادی
1846 - 1921
شاعر
جگر مراد آبادی
1890 - 1960
آباد لکھنوی
1813 - 1845
جوش ملیح آبادی
1898 - 1982
معراج فیض آبادی
1941 - 2013
شاد عظیم آبادی
1846 - 1927
بسمل عظیم آبادی
1901 - 1978
سراج اورنگ آبادی
1712 - 1764
پرنم الہ آبادی
1940 - 2009
ابوالکلام آزاد
1888 - 1958
مصنف
مبارک عظیم آبادی
1896 - 1959
قمر جلال آبادی
1917 - 2003
منیر شکوہ آبادی
1814 - 1880
حیرت الہ آبادی
1835 - 1892
جگن ناتھ آزاد
1918 - 2004
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہےتجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
آباد ہم آشفتہ سروں سے نہیں مقتلیہ رسم ابھی شہر میں زندہ ہے کہ تم ہو
نام خواجہ محمد امیر، تخلص صباؔ ۔۱۴؍اگست۱۹۰۸ ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا آغاز ۱۹۲۰ء سے ہوا اور اپنے عربی فارسی کے استاد اخضر اکبرآبادی کی شاگردی اختیار کی۔ ۱۹۳۰ء میں محکمہ تعلیم میں بطور کلرک ملازم ہوگئے۔ بعدازاں متعدد تجارتی اور کاروباری اداروں سے منسلک رہے۔ تقسیم ہندکے بعد پاکستان آگئے اور کراچی میں بودوباش اختیار کی۔۱۹۶۱ء میں تقریباً ایک برس محترمہ فاطمہ جناح کے پرائیوٹ سکریٹری رہے۔ بھر جناح کالج اور دوسرے تعلیمی اداروں میں ۱۹۷۳ء تک کام کرتے رہے۔ غزل، رباعی، نظم ، مرثیہ ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی۔ وہ ایک قادر الکلام شاعر تھے۔ ان کے مجموعہ ہائے کلام’’اوراق گل‘‘ اور ’’چراغ بہار‘‘ کے نام سے شائع ہوچکے ہیں۔ انھوں نے پورے دیوان غالب کی تضمین کے علاوہ عمر خیام کی کوئی بارہ سو رباعیات کو اردو رباعی میں ترجمہ کیا ہے جس کا ایک مختصر انتخاب ’دست زرفشاں‘ کے نام سے شائع ہوگیا ہے۔ صبا صاحب کے ترجمے کی دوسری کتاب’’ہم کلام‘‘ ہے جس میں غالب کی رباعیات کا ترجمہ پیش کیا گیا ہے ۔ ان کی مرثیوں کی تین کتابیں ’سربکف‘، ’شہادت‘اور ’خوناب‘ کے نام سے شائع ہوچکی ہیں۔ صبا اکبرآبادی ۲۹؍اکتوبر۱۹۹۱ء کو اسلام آباد میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔
شاعری میں احساس کو مختلف سطحوں پربرتا گیا ہے ۔ تخلیقی زبان کی بڑی بات یہ ہوتی ہے کہ اس میں لفظ اپنے لغوی معنی سے کہیں آگے نکل جاتا ہے اورمعنی ومفہوم کی ایک ایسی دنیا آباد کرتا ہے جسے صرف حواس کی سطح پردریافت کیا جاسکتا ہے ۔ یہ احساس خود تخلیق کاربھی ہے اوراس کے قاری کا بھی ۔ ان شعروں میں دیکھئے کہ ایک شاعر اپنی حسی قوت کی بنیاد پرزندگی کے کن نامعلوم گوشوں اور کفیتوں کو زبان دیتا ہے ۔ احساس کی شدت کسی بڑے فن پارے کی تخلیق میں کیا کردار ادا کرتی ہے اس کا اندازہ ہمارے اس انتخاب سے ہوتا ہے ۔
الہ آباد اپنے سنگم کی خوبصورتی ، اپنی قدیم تہذیبی روایتوں اور مل جل کر رہنے کے کلچر کی وجہ سے شاعروں کیلئے بہت دلچسپ شہر رہا ہے ۔ الہ آباد کی ان منفرد حثیتوں پر بہت سی نظمیں بھی لکھی گئی ہیں لیکن یہاں ہم غزلوں سے کچھ شعروں کا انتخاب آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں ۔ اس شہر کی یاد تازہ کیجئے ۔
आबादآباد
inhabited, Populated, settled
बसा हुआ/जहाँ आबादी हो
دیوان میر
میر تقی میر
دیوان
اس آباد خرابے میں
اختر الایمان
خود نوشت
عشق آباد
عباس تابش
کلیات
مشاہدات
ہوش بلگرامی
اقوال زریں
آباد احمد فاروقی
تاثرات
آباد خرابہ
کشور ناہید
شاعری
دبستان عظیم آباد
سلطان آزاد
تاریخ
تاریخ فرخ آباد
ولیم آرون
ہندوستانی تاریخ
تاریخ الہ آباد
سید مقبول احمد صمدانی
انوار آصفیہ
منظر علی اشہر
جوش ملیح آبادی نمبر,شمارہ نمبر،087
محمد عاصم بٹ
ادبیات
ورڈسورتھ اور اس کی شاعری
میر حسن (حیدر آباد)
شاعری تنقید
حیدر آباد میں آریہ سماج کی تحریک
تذکرۂ شعرائے اورنگ آباد
محمد سردار علی
تذکرہ
یادوں کی آباد گلی میںگھوم رہا ہے تنہا چاند
یہ نا آباد وقتوں میںدل ناشاد میں ہوگی
ان پاک بہشتی خوابوں کے دلچسپ فسانے بھول گئےان خوابوں سی یوں آزاد نہ کر
دائم آباد رہے گی دنیاہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
دنیائے تصور ہم آباد نہیں کرتےیاد آتے ہو تم خود ہی ہم یاد نہیں کرتے
پلٹ کر پھر یہیں آ جائیں گے ہموہ دیکھے تو ہمیں آزاد کر کے
تنگ آغوش میں آباد کروں گا تجھ کوہوں بہت شاد کہ ناشاد کروں گا تجھ کو
دستک دینے والے بھی تھے دستک سننے والے بھیتھا آباد محلہ سارا ہر دروازہ زندہ تھا
گماں آباد ہستی میں یقیں مرد مسلماں کابیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی
اک جنوں تھا کہ آباد ہو شہر جاں اور آباد جب شہر جاں ہو گیاہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books