aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ابکائي"
حسن عباسی
born.1971
شاعر
نزہت عباسی
مظفر ابدالی
بسمل آغائی
born.1931
حجاب عباسی
born.1957
شارب ردولوی
1932 - 2023
فن کار
خالد عبادی
شبنم عشائی
born.1962
عفت زیبا کاکوروی
1924 - 2002
محمود احمد عباسی
1885 - 1974
مصنف
عرفان عباسی
born.1929
نسیم عباسی
born.1952
عارف عباسی بلیاوی
1912 - 1972
قمر علی عباسی
جیم عباسی
اس کے ماتھے پر بام کا لیپ جو سنگار کرنے کے دوران میں بالکل ہلکا ہوگیا تھا، پسینہ آنے کے باعث اس کے مساموں میں داخل ہونے لگا۔ اور سوگندھی کو اپنا ماتھا کسی اور کا ماتھا معلوم ہوا۔ جب ہوا کا ایک جھونکا اس کے عرق آلود ماتھے کے...
بابو دھنی رام چھٹی پر گھر لوٹے تو وہ پہلے سے آدھے دکھائی پڑتے تھے۔ جب اندو نے پوتا ان کی گود میں دیا تو وہ کھل اٹھے۔ ان کے پیٹ کے اندر کوئی پھوڑا نکل آیا تھا جو چوبیس گھٹنے انہیں سولی پر لٹکائے رکھتا۔ اگر منا روتا تو...
کیمرہ پیچھے ہٹا۔ لالہ کا ایک گلدستہ جو بھگدڑ میں کسی مسافر کے ہاتھ سے چھٹ کر گر گیا تھا۔ برابر میں۔ نصرت الدین کا کٹا ہوا ہاتھ لالہ کے پھول اس کے خون میں لت پت۔ پھر اس کا آدھا چہرہ۔ پھر گوشت کا ملغوبہ۔ اس ملغوبے کو اتنے...
یہ کہتے ہوئے غلام علی کو پھریری آگئی، ’’بہت ہی واہیات اور غلط چیز تھی۔۔۔ انگلیوں میں ہرقت جیسے صابن سا لگا ہے۔۔۔ مجھے اپنے آپ سے نفرت ہوگئی۔ ایسا لگتا تھا کہ میری روح کا سارا رس نچڑ گیا ہے اور اس چھلکا سا باقی رہ گیا ہے، استعمال...
’’بائی گاڈ ام مرنا مانگتا..... ایک دم مرنا مانگتا.... یسوع مسیح‘‘ مگر وہ پھر رک گیا۔ ’’لیکن ادر میں نہیں..... اُدر میں اپنا روم میں.... اپنا روم میں..... اپنا بے بی کے سامنے میں.....!‘‘ وہ لپکتا ہوا نالے کے کنارے چلنے لگا..... پھر ایک بڑے سے پتھر کا سہارا لے...
دشہرے کا تیوہار برائی پر اچھائی کی جیت کا جشن ہے۔ اس تیوہار کا جشن چنندہ اردو شاعری کے ساتھ منائیے۔
چاند کواس کی خوبصورتی ، اس کے روشن نظارے اورمحبوب سے اس کی مشابہت کی وجہ سے کثرت سے شاعری کا موضوع بنایا گیا ہے ۔ شاعروں نے بہت دلچسپ اندازمیں ایسے شعربھی کہے ہیں جن میں چاند اورمحبوب کے حسن کے درمیان مقابلہ آرائی کا عنصرموجود ہے ۔
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
اردو کا ابتدائی زمانہ
شمس الرحمن فاروقی
تنقید
اردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام کا کام
مولوی عبدالحق
زبان
اصول تحقیق
عبد الحمید خان عباسی
تحقیق کے طریقہ کار
اردو کی ابتدائی نشو و نما میں صوفیائے کرام کا کام
تحقیق / تنقید
تحقیق الانساب (تاریخ امروہہ)
ہندوستانی تاریخ
خلافت معاویہ و یزید
تہذیبی وثقافتی تاریخ
مقابلہ آرائی
عبدالباری ایم کے
بیت بازی
بہادر علی
ناول
ابتدائی کمپیوٹر ٹریننگ کورس
نعیم احسن
ابتدائی کلام اقبال
علامہ اقبال
انتخاب
تحریک خلافت
قاضی محمد عدیل عباسی
مذہبی تحریکیں
تاریخ امروہہ
تذکرۂ مشائخ بہار
ڈاکٹر طیب ابدالی
تذکرہ
اردو ناول کا تنقیدی جائزہ
یحییٰ ابدالی
ناول تنقید
اقبال کی ابتدائی زندگی
سید سلطان محمود حسین
اقبالیات تنقید
تھوڑی دیر بعد مجھے اچانک احساس ہوا کہ میکلوڈ روڈ اب صبح کی طرح سنسان نہیں تھی اور یہ بھی کہ جب میں پیچھے کے گھر میں پناہ لینے کے لیے گھسا تھا تو اس وقت دھوپ نکلی ہوئی تھی، دن کے گیارہ کا عمل رہا ہوگا اور میں ہرگز...
اس کے بعد خدا جانے میاں بیوی میں کیا فضیحتا ہوا۔ اگلے دن ڈاکٹر صاحب میرے ہاں آئے تو ان کے بیگ میں ولائتی بوتل موجود تھی اور وہ ہر آدھ گھنٹہ بعد گلاس بنواتے اور پیتے رہے۔ ان کی شراب پھر شروع ہو گئی تھی اور اب خود ان...
’’آنے دو بھائی میں اپنا کام کرتا رہوں گا۔‘‘ میں نے جلدی جلدی پنسل گھسیٹتے ہوئے کہا۔ میں اپنا کام جاری نہ رکھ سکا۔ قتل اور خون کی خبریں بنانا اور بات ہے خون بہتے دیکھان اور بات۔۔۔ اندر آنے والے کے ماتھے سے بہتا ہوا خون اس کے چہرے...
اس نے بیگ شانے سے لٹکایا اور بس اسٹاپ کی طرف چل دی۔ یقیناً ہمارے بادشاہ کی نیت میں فتور آ گیا یہ پوری زندگی پر محیط بدمزگی اور احساس اور جذبوں کی خشک سالی اور رابطوں کی ناتوانی وہ بھی اپنے نانا کی سچی سچی نواسی تھی۔ سر میں...
اس دار ناپا ئیدار کے قانون کے موافق مجھ بدنصیب پر ایک اور مصیبت آئی۔ میر ی نابینا بیوی کو بخار آنے لگا میں نے ڈاکٹر، حکیم، ملا، سیانے، دوا، ٹھنڈائی، گنڈا غرض کچھ نہ چھوڑا۔ مگر بخار میں کمی نہ ہونی تھی نہ ہوئی۔ میں نے بالکل ہر جگہ...
’’اگر قومی ضرورت یہ ہے کہ خندقیں کھودی جائیں تو ادیب کو یہ کام بھی کرنا ہوگا۔ پمفلٹ بازی واقعی بڑی مکروہ چیز ہے۔ عام حالات میں توا س کے نام ہی سے ادیب کو ابکائی آ جانی چاہئے لیکن دقت یہ ہے کہ آج کے ہمارے حالات عام حالات...
’’تم نے قتل ہوتے ہوئے دیکھا تھا۔‘‘ شمبھو نے اپنے خشک ہوتے حلق میں عجیب سے خرخراہٹ محسوس کی۔ اسے ابکائی آرہی تھی۔ باہر بارش پھر شروع ہو گئی تھی۔ بادل شاید اپنے کھو جانے والوں کے لئے رو رہے ہیں۔ اس نے ماں باپو اور فادر کو یاد کیا۔...
وہ یہ سوچ کر کہ گرم گرم قیمہ ہوگا۔ کٹورے کا ڈھکنا ہٹاتی ہے۔ کٹورے میں کوئی پتلا شور بے دار سالن ہے۔ جس کا رنگ خون کی طرح سرخ ہے۔ ’’ماں یہ کیا؟‘‘ ماں غائب ہو جاتی ہے اور غلام کٹورا اٹھا کر سارا شور بہ پی جاتا ہے۔...
’’کچھوے‘‘ اور ’’واپس‘‘ دونوں کی بنیاد بودھ جاتکوں پر ہے۔ ان میں زبان بھی پراکرتوں کا عنصر لیے ہوئے قدامت آمیز ہے جس سے قدیم عہد کی فضا سازی میں مدد ملی ہے۔ ’’واپس‘‘ میں تھتھا گت بھکشوؤں کو بنارس کے سندر نگر کی جاتک سناتے ہیں اور بتاتے ہیں...
’’آہستہ بولو! اماں اٹھ جائیں گی۔ سقوں میں شادی کرنے کے تم بھی خلاف ہو۔ ہونا؟‘‘ ’’ہائے اللہ اب کیا ہوگا؟ مجھے تو ابھی سے ابکائیاں آنے لگی ہیں۔ نہ جانے کب بھانڈا پھوٹ جائے۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books