aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اعجاز"
اعجاز رحمانی
1936 - 2019
شاعر
اعجاز توکل
born.1962
بھگوان داس اعجاز
1932 - 2020
بشریٰ اعجاز
ف س اعجاز
born.1948
عزیز اعجاز
born.1953
اعجاز گل
کلیم عاجز
1926 - 2015
اعجاز وارثی
1911 - 1993
اعجاز انصاری
born.1955
واحد اعجاز میر
born.1979
اعجاز صدیقی
1913 - 1978
اعجاز اسد
born.1986
امام اعظم
1960 - 2023
غنی اعجاز
1929 - 2010
اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیکاک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے
ایسے آہوئے رم خوردہ کی وحشت کھونی مشکل تھیسحر کیا اعجاز کیا جن لوگوں نے تجھ کو رام کیا
ابھی سے پاؤں کے چھالے نہ دیکھوابھی یارو سفر کی ابتدا ہے
تا کہ تجھ پر کھلے اعجاز ہوائے صیقلدیکھ برسات میں سبز آئنے کا ہو جانا
مری اپنی اور اس کی آرزو میں فرق یہ تھامجھے بس وہ اسے سارا زمانہ چاہئے تھا
گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام ہے، یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے، جس میں اردو زبان بھی شامل ہے، اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری گل نغمہ 1969، قرت العین حیدر آخری شب کے ہمسفر 1989، علی سردار جعفری نئ دنیا کو سلام 1997 اور شہریار اسم اعظم 2008 بھی شامل ہیں۔ ریختہ پہ سبھی کتابیں آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے، ملاحظہ کریں۔
ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ ہندوستان کا ایک ادبی اعزاز ہے، اردو زبان کی ایسی کتابوں کی ایک لمبی فہرست ہے جن کو اس ایوارڈ سے نوازا گیا، قارئین کی سہولت کے لیے ایسی کتابوں کی فہرست حاضر ہے
ہندوستان کے ممتاز ترین ترقی پسند غزل گو شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار۔ دادا صاحب پھالکے اعزاز سے سرفراز
ए'जाज़اعجاز
marvel, miracle
مختصر تاریخ ادب اردو
سید اعجاز حسین اعجاز
تاریخ
نذیر احمد کی ناول نگاری
اعجاز علی ارشد
تاریخ و تنقید
آئینۂ معرفت
شاعری تنقید
اعجاز رقم
رقم لکھنوی
زبان
بہار میں اردو تنقید
ادبی ڈرامے
ڈرامہ
کرشن چندر کی ناول نگاری
تنقید
اسلامی تصوف اور صوفی
تحقیق / تنقید
من شاہ جہانم
اعجاز ارشد قاسمی
صحافت
اردو شاعری کا سماجی پس منظر
اسلوب ومعنیٰ
نیاز فتحپوری
مونوگراف
حیدرآباد شہرنگاراں
علامہ اعجاز فرخ
اقبال: عصری تناظر
منظر اعجاز
مجلس میں مرے ذکر کے آتے ہی اٹھے وہبدنامیٔ عشاق کا اعزاز تو دیکھو
نہ تھا میں معتقد اعجاز مے کابڑی مشکل سے منوایا گیا ہوں
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتاروہم لوگ محبت کی کہانی میں مریں ہیں
اعجاز مسیحا کی کرامت ہے تو یہ ہے قائل ہے نزاکت کہ نزاکت ہے تو یہ ہے
جیسے کوئی روتا ہے گلے پیار سے لگ کرکل رات میں رویا تری دیوار سے لگ کر
کچھ نہ کہنے سے بھی چھن جاتا ہے اعجاز سخنظلم سہنے سے بھی ظالم کی مدد ہوتی ہے
اک سخن اور کہ پھر رنگ تکلم تیراحرف سادہ کو عنایت کرے اعجاز کا رنگ
حیرتی ہوں میں تری تصویر کے اعجاز کارخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا
میں اس کے عیب اس کو بتاتا بھی کس طرحوہ شخص آج تک مجھے تنہا نہیں ملا
اعجاز اس چراغ ہدایت کا ہے یہیروشن تر از سحر ہے زمانہ میں شام ہند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books