aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بتائے"
ڈائرکٹر قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
ناشر
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
ادارہ برائے مطالعہ و تحقیق و تاریخ، دکن
ادارہ برائے مطالعہ و تحقیق تاریخ دکن، شولا پور
کاؤنسل برائے سائنس وادب، مراد آباد
مرکز برائے اردو زبان، حیدرآباد
مرکزی ادارہ برائے ہندوستانی زبان، کرناٹک
اسلامک فاونڈیشن برائے سائنس و ماحولیات، نئی دہلی
اکادمی برائے فروغ استعداد اردو میڈیم اساتذہ جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی
مرکز حبیب برائے تحقیق و تصنیف، علی گڑھ
آن لائن اشاعت برائے برکات لائبریری
نیشنل کمیٹی برائے سات سو سالہ تقریبات امیر خسرو
جناح یونیورسٹی برائے خواتین، کراچی
نغمہ حیات برائے مکتبۃ الحیات، گیا
وکالت برائے مطبوعات و علمی تحقیقات، سعودی عرب
کوئی یہ کیسے بتائے کہ وہ تنہا کیوں ہےوہ جو اپنا تھا وہی اور کسی کا کیوں ہے
ڈوب جاؤں تو کوئی موج نشاں تک نہ بتائےایسی ندی میں اتر جانے کو جی چاہتا ہے
’’کون دے گا، بتاتے کیوں نہیں؟‘‘ ’’وہی لوگ دیں گے جنہوں نے اب کے دیا۔ ہاں وہ روپے ہمارے ہاتھ نہ آئیں گے اور اگر کسی طرح آ جائیں تو پھر ہم اس طرح بیٹھے پئیں گے اور کپھن تیسری بار ملے گا۔‘‘...
رنج ہوتا ہے تو ایسا کہ بتائے نہ بنےجب کسی اپنے کے باعث کوئی اپنا ٹوٹے
کھلی ہیں آنکھیں مگر بدن ہے تمام پتھرکوئی بتائے میں مر چکا ہوں کہ جی رہا ہوں
س انتخاب میں اخترالایمان کی چند نظمیں شامل ہیں۔ اردو میں عام طور پرغزل کی صنف کو زیادہ سراہا گیا اور تقریباً ہر شاعر کی کوشش ہوتی ہے کی وہ غزل کہے مگر اخترالایمان نے غزل کے بجائے نظم کو چنا اور نظم کے ایک کامیاب شاعر کی صورت میں مقبول ہوئے ان کی سب سے مشہور نظم " ایک لڑکا ہے" جو اس انتخاب کا حصّہ ہے۔ ہم ان کے یوم وفات پراس انتخاب کے ذریعہ ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔
ہم حسن کو دیکھ سکتے ہیں ،محسوس کرسکتے ہیں اس سے لطف اٹھا سکتے ہیں لیکن اس کا بیان آسان نہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب حسن دیکھ کر پیدا ہونے والے آپ کے احساسات کی تصویر گری ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ شاعروں نے کتنے اچھوتے اور نئے نئے ڈھنگ سے حسن اور اس کی مختلف صورتوں کو بیان کیا ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو حسن کو ایک بڑے اور کشادہ کینوس پر دیکھنے کا اہل بھی بنائے گا ۔ آپ اسے پڑھئے اور حسن پرستوں میں عام کیجئے ۔
شاعری میں تصورایک بڑی طاقت کےطور پرابھرتا ہے ۔ ہرطرح کی مایوسی اورمحرومی کے باوجود عاشق کیلئے جوایک سہارا بچتا ہے وہ تصورہی ہے ۔ عاشق کیلئے معشوق سےبات چیت اوراس کا وصل اسی تصورکےسہارے ممکن ہے ۔ یوں بھی ہر شخص وہ تخلیق کارہویا عام آدمی دو دنیاؤں میں ہی جیتاہےایک تووہ دنیا جواس کےآس پاس پھیلی ہوئی سفاک دنیا ہے اوردوسری وہ دنیا جسے وہ اپنے تصور کے سہارے بسائے ہوئے ہے ۔ یہی اس کی طاقت ہے ۔ ہم نےکچھ ایسےشعروں کواکٹھا کیا ہے جن میں تصورکی مختلف صورتوں کا اظہار ہے ۔
बताएبتائے
told, said
बिताएبتائے
passed
غزل بتائے گی
علی یاسر
غزل
مخزن ادب
مولوی محمد عبدالشہید
نصابی کتاب
اردو کی ادبی تاریخ کا خاکہ
ابواللیث صدیقی
تاریخ
450 سوال و جواب برائے صحت و علاج اور میڈیکل سٹاف
حافظ عبداللہ سلیم
طب
مخدوم صابر کلیری
شبیر حسن چشتی نظامی
سوانح حیات
اصول سیاسیات
محمد رحمت علی
ہندوستان
نصاب: شعبۂ اردو
شاہ اکبر دانا پوری
طلحہ رضوی برق
تحقیق
بتائے نہ بنے
مشتاق کریمی
مضامین
برائے فروخت
محمد حامد سراج
افسانہ
ہدایات برائے جماعت احمدیہ
مولوی محمد علی
اسلامیات
مناظرے مذکر و مؤنث کے
عطا عابدی
آصف جاہ سابع کی اردو خدمات
میر احمد الدین علی خاں
حساب برائے جماعت پنجم
محمد فاضل
تعلیم برائے آزادی
وہ عمر بتائے سال ہوئےاب اپنی دید کے رستے میں
مجھے صاف بتائے نگار اگر تو یہ پوچھوں میں رو رو کے خون جگرملے پاؤں سے کس کے ہیں دیدۂ تر کف پا پہ جو رنگ حنا نہ رہا
ہے کوئی جو بتائے شب کے مسافروں کوکتنا سفر ہوا ہے کتنا سفر رہا ہے
کوئی بتائے یہ اس کے غرور بے جا کووہ جنگ میں نے لڑی ہی نہیں جو ہاری ہے
اشوک اٹھنے لگا۔ مہاراجہ گ نے اسے پکڑ کربٹھا دیا،’یہ فلم تمہیں پورے کا پورا دیکھنا پڑے گا۔‘‘ فلم چلتا رہا۔ پردے پر برہنگی منہ کھولے ناچتی رہی۔ مرد اور عورت کا جنسی رشتہ مادر زاد عریانی کے ساتھ تھرکتا رہا۔ اشوک نے ساراوقت بے چینی میں کاٹا۔ جب فلم...
کسی کو یہ کوئی کیسے بتائےگلستاں میں کہیں بھی پھول یک رنگیں نہیں ہوتے
سو گندھی کو واقعی بہت سے گر یاد تھے جو اس نے اپنی ایک دو سہیلیوں کو بتائے بھی تھے۔ عام طور پر وہ یہ گرسب کو بتایا کرتی تھی، ’’اگر آدمی شریف ہو، زیادہ باتیں نہ کرنے والا ہو تو اس سے خوب شرارتیں کرو، ان گنت باتیں کرو،...
دکھی سماج میں آنسو بھرے زمانے میںاسے یہ کون بتائے کہ اشک بار نہ ہو
دل سے ترا خیال نہ جائے تو کیا کروںمیں کیا کروں کوئی نہ بتائے تو کیا کروں
فوجوں پہ جا پڑیں یہ دلوں کی ہوئی امنگتن تن کے برچھیاں جو سنبھالیں برائے جنگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books