aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بسملؔ"
بسمل عظیم آبادی
1901 - 1978
شاعر
بسمل سعیدی
1901 - 1976
بسمل صابری
born.1937
رام پرشاد بسمل
1897 - 1927
بسمل الہ آبادی
1899 - 1975
بسمل آغائی
born.1931
بسمل عارفی
born.1970
مرتضیٰ بسمل
born.1995
بسمل دہلوی
born.1917
دیوداس بسمل
1943 - 2022
ہر بھجن سنگھ سوڑھی بسمل
بسمل اعظمی
born.1946
مصنف
بسمل نقشبندی
ایوب خان بسمل
born.1974
سید امین الحسن موہانی بسمل
اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑصرف مٹ جانے کی اک حسرت دل بسملؔ میں ہے
کہتے ہیں محبت فقط اس حال کو بسملؔجس حال کو ہم ان سے بھی اکثر نہیں کہتے
محفل میں اس نے غیر کو پہلو میں دی جگہگزری جو دل پہ کیا کہیں بسملؔ کسی سے ہم
ہو نہ مایوس خدا سے بسملؔیہ برے دن بھی گزر جائیں گے
کیا تباہ تو دلی نے بھی بہت بسملؔمگر خدا کی قسم لکھنؤ نے لوٹ لیا
'बिस्मिल'بسملؔ
pen name
رقص بسمل ہے
زاہدہ حنا
کہانیاں/ افسانے
سوانح عمری حضرت علی
مولوی عبید اللہ بسمل
سوانح حیات
رقص بسمل
شین مظفرپوری
خود نوشت
میں کرانتیکاری کیسے بنا؟
ہندوستانی تاریخ
حکایت ہستی
مجموعہ
کلیات بسمل سعیدی
مخمور سعیدی
کلیات
سوانح عمری حضرت علی ابن ابی طالب
عبید اللہ بسمل امرتسری
ملفوظات
آواز کے بوسے
سید شاہ نصیرالدین بسمل
نعت
عیسائیت و اسلام کا تمدن
محمد فضل حسین بسمل
عیسائیت
غنچۂ نور
حافظ الٰہی بخش بسمل
بسمل کی تڑپ اور کسانوں کی دردشا
رام سروپ چمن لکھنوی
نظم
سلہٹ میں اردو
محمد عبدالجلیل بسمل
زبان
بسمل کی تڑپ
مہاشہ آشانند پرچارک شجاع آبادی
تحریک آزادی
جذبات بسمل
مشاہدات
شاعری
ہمارا کون ٹھکانہ ہے ہم تو بسملؔ ہیںنہ اپنے آپ کو رسوا کرو ستا کے مجھے
نہ جانے کون ہے جس کی تلاش میں بسملؔہر ایک سانس مرا اب سفر میں رہتا ہے
ہوا ہوں میں فنا فی العشق بسملؔنہ اب دل ہے نہ دل کی آرزو ہے
کوئی بسمل بناتا ہے جو مقتل میں ہمیں بسملؔتو ہم ڈر کر دبی آواز سے فریاد کرتے ہیں
بسملؔ کو کیا ہے چادر رحمت رسول کیسائے میں لے ہی لے گی گنہ گار دیکھ کر
بسملؔ تم آج روتے ہو انجام عشق کوہم کل سمجھ گئے تھے کچھ آثار دیکھ کر
بخدا بھول گئے اپنی مصیبت بسملؔیاد جب آئے محمد کے گھرانے والے
یہ زندگی بھی کوئی زندگی ہوئی بسملؔنہ رو سکے نہ کبھی ہنس سکے ٹھکانے سے
معراج تکلم ہے خموشی مری بسملؔآتی ہی نہیں کوئی مجھے طرز فغاں اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books