aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بندش"
مظفر ایرج
1944 - 2021
شاعر
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
1321 - 1422
بندر ابن راقم
سید تبارک علی نقش بندی
مصنف
حضرت خواجہ بندہ نواز محمد حسینی گیسودراز
مرزا بندو بیگ
نذیر احمد دیو بندی
حکیم بندو خاں
مدیر
سید بندہ حسین
حکیم بندہ رضا
منشی بند باسنی پرشاد
شیخ عبدالنبی شامی نقش بندی
مطبۃ عکاظ،، دیو بند
ناشر
در بلدہ بندر، ممبئی
بندے ماترم ،لاہور
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
ہیبت سے ہیں نہ قلعۂ افلاک کے دربندجلاد فلک بھی نظر آتا ہے نظر بند
جس نے نظر اٹھائی وہی شخص گم ہوااس جسم کے طلسم کی بندش تو دیکھیے
تھا میں گلدستۂ احباب کی بندش کی گیاہمتفرق ہوئے میرے رفقا میرے بعد
وہ دیکھتے ہیں تو لگتا ہے نیو ہلتی ہےمرے بیان کو بندش نگل نہ جائے کہیں
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
ایسے اشعار کا مجموعہ جس میں کسی خیال کو تسلسل سے پیش کیا جائے اسے قطعہ کہتے ہیں ۔یہ دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے اور دونوں میں باہمی ربط ضروری ہوتا ہے اگر کسی غزل میں ایک سے زیادہ قطعات موجود ہوں تو اس غزل کو قطعہ بند غزل کہا جاتا ہے ۔
آرزو آرزو ہی رہتی ہے ۔ اسی میں اس کا حسن بھی ہے اور اس کا وجود بھی ۔ ہر انسان آرزوئیں پالتا ہے ،زندگی بھر ان کی دیکھ بھال کرتا ہے اور انہیں آرزوؤں کے ساتھ آنکھیں بند کر لیتا ہے لیکن اس درمیانی عرصے میں وہ جن کیفیات سے گزرتا ہے اور جن کھٹے میٹھے لمحوں کو جیتا ہے وہ لازوال بھی ہیں اور زندگی کا حاصل بھی ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ کو ان لمحوں اور ان کیفیتوں کا احساس بھی ہوگا اور آرزوؤں کی ایک بڑی دنیا کا ادراک بھی ۔
बंदिशبندش
closure, stoppage
रोक, रुकावट, प्रतिबंध, मनाही
راستہ بند ہے
مصطفیٰ کریم
ناول
حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز بندہ نواز
شبیر حسن چشتی نظامی
سوانح حیات
جیلانی بانو
کہانیاں/ افسانے
خواجہ بندہ نواز کا تصوف اور سلوک
میر ولی الدین
چشتیہ
معراج العاشقین
ملفوظات
بیاض سحر
بیگم شیخ تراب علی
قصہ / داستان
بند قبا
محسن نقوی
مجموعہ
مرزا مظہر جان جاناں
تحقیق
خاتمۂ تصوف
جوامع الکلم
شرح معراج العاشقین
مرتب
جوئندہ یا بندہ
رالف رسل
خودنوشت
محمد حمید شاہد کی افسانہ نگاری
زوار طالب چودھری
فکشن تنقید
تصوف
ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گریوہ حور زینہ اترتے ہوئے سکھانے لگی
پرند شاخ پہ تنہا اداس بیٹھا ہےاڑان بھول گیا مدتوں کی بندش میں
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
واہ امیرؔ ایسا ہو کہنا شعر ہیں یا معشوق کا گہنہصاف ہے بندش مضموں روشن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
پہنچے پھاند کے سات سمندرتحت میں ان کے بیسوں بندر
بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیںشاعری بھی کام ہے آتشؔ مرصع ساز کا
مجھ کو معلوم ہے میرا ہے وہ میں اس کا ہوںاس کی چاہت ہے کہ رسموں کی یہ بندش بھی رہے
علاوہ بریں، کسی شعر کو محض دیکھ کر آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ یہ بے ارادہ کہا گیا ہے کہ بالارادہ۔ یہ معلوم کرنے کے لیے آپ کے پاس کچھ خارجی معلومات بھی ہونا چاہیے کہ یہ شعر، شاعر نے کس وقت، کس طرح اور کیوں کہا تھا۔ ظاہر...
چست بندش ہو نہ ہو سست یہی خوبی ہےوہ فصاحت سے گرا شعر میں جو حرف دبا
اتنی بھی ہمیں بندش غم کب تھی گواراپردے میں تری کاکل پرخم تو نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books