aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بچھڑنا"
کومل بھٹنا گر
مصنف
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
ملنا تھا اتفاق بچھڑنا نصیب تھاوہ اتنی دور ہو گیا جتنا قریب تھا
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہد وفا سوچ کے باندھابھی آغاز محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
बिछड़नाبچھڑنا
separate
ڈار سے بچھڑے
سید محمد اشرف
افسانہ
بچھیا کہانی
سید برکات احمد
گھسیٹا کی بھتنا شاہی
سیفی سیوہاروی
ہتھیلی سے بچھڑی لکیریں
جوہر تماپوری
مجموعہ
بچھڑ کے خاک ہوئے
شاداب اعظنی
مکالمہ
ملک الشعراء منشی دوارکا پرشاد افق لکھنوی
لالچی بچھیا گلابو
بچھڑی ساعتیں
عابدہ کرامت
خواتین کی تحریریں
بچھڑی ہوئی دلہن
ناول
بچھڑوں کا ملاپ
رقیمہ جمیل
کرونا سے ڈرنا نہیں بچنا ہے
شہناز مزمل
بچھڑو ں کا ملاپ
نامعلوم مصنف
ترجمہ
بچھڑی بیٹی
محترمہ خاتون اکرم
قصہ / داستان
یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اس سے مگرجاتے جاتے اس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا
ہنسی خوشی سے بچھڑ جا اگر بچھڑنا ہےیہ ہر مقام پہ کیا سوچتا ہے آخر تو
ناگزیر آج ہوا جیسے بچھڑنا اپناکل کسی روز ملاقات بھی امکان میں ہے
بچھڑنا بھی تمہارا جیتے جی کی موت ہے گویااسے کیا خاک لطف زندگی جس سے جدا تم ہو
بچھڑنا ہے تو بچھڑ جا اسی دوراہے پرکہ موڑ آگے سفر میں کہیں نہیں آتا
تجھ سے بچھڑنا کوئی نیا حادثہ نہیںایسے ہزاروں قصے ہماری خبر میں ہیں
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books