aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "توکل"
اعجاز توکل
born.1962
شاعر
میرزا تولک بیگ
مصنف
عبد اللہ توکل
مترجم
نظام الدین مجددی توکلی
سلچاک توکا
صابر توکلی شاہین
توسل حسین عارفی بدایونی
گورسرن بلی آزاد توکلی
اے سی توکر
مدیر
چماروں کا کنبہ تھا اور سارے گاؤں میں بدنام۔ گھیسو ایک دن کام کرتا تو تین دن آرام، مادھو اتنا کام چور تھا کہ گھنٹے بھر کام کرتا تو گھنٹے بھر چلم پیتا۔ اس لئے اسے کوئی رکھتا ہی نہ تھا۔ گھر میں مٹھی بھر اناج بھی موجود ہو تو...
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتاروہم لوگ محبت کی کہانی میں مریں ہیں
منزل عشق و توکل منزل اعزاز ہےشاہ سب بستے ہیں یاں کوئی گدا ملتا نہیں
غریبوں کا دم سا نکلنے لگاتوکل کا بھی پانو چلنے لگا
بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیںکچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں
तवक्कुलتوکل
reliance, trust in God
सांसारिक साधनों का भरोसा हटा- कर सारे काम ईश्वर की मर्जी पर छोड़ देना।
اندھیرا اجالا
داستان
فقر و زہد و توکل اور اس کی حقیقت
آمنہ بیگم
خواتین کی تحریریں
حضرت مجدد الف ثانی
نقشبندیہ
توکہ میں
فخر زمان
ناول
خمخانہ
مجموعہ
توسل
عاصم واسطی
پیچ و خم
شاعری
مست توکلی شخصیت اور فن
شاہ محمد مری
سوانح حیات
مواہب توسلی در مناقب توکلی
مولوی سید محمد ابراہیم
گنگا جمنا
نظم
مناقب توکلی
عبدالرحیم
غرض یہ ہے کہ شاعر جس طرح مضامین کی جستجو میں رہتا ہے اس کو ہر وقت الفاظ کی جانچ پڑتال، اورناپ تول میں بھی مصروف رہنا چاہئے۔ اس کو نہایت دقت نظر سے دیکھنا چاہئے کہ کون سے الفاظ میں وہ مخفی اور دور از نگاہ ناگواری موجود ہے...
غرض وہ سارا انبار عورتوں اور مردوں میں تقسیم ہو گیا۔ مگر لوگوں کا یہ حال تھا کہ دیکھنے سے ترس آتا تھا۔ یعنی جان سے بیزار تھے اور اپنے اپنے بوجھوں میں دبے ہوئے اوپر تلے دوڑتے پھرتے تھے۔ سارا میدان گر یہ وزاری نالہ و فریاد آہ و...
مولوی ابل کے دو ایسے سہارے تھے جوکبھی نہ ٹوٹے، اللہ جل شانۂ اور چودھری فتح داد۔ا للہ جل شانہٗ کا یہی کرم کیا کم تھا کہ مولوی ابل اور زیب النساء اب تک زندہ تھے اور اب تک زندہ تھے اور اب تک ان کی ساری اولاد زندہ تھی...
مرا گناہ بھی شائستہ توکل ہےکہ تو خدا ہے مرا اور خیر خو تو ہے
میں دل میں خفیف اتنا کبھی نہ ہوا تھا۔ جنھیں میں جاہل، کور باطن، بے خبر سمجھتا تھا اسی طبقے کی ایک معمولی عورت میں یہ خود داری، یہ فرض شناسی، یہ توکل! اپنے ضعف کے احساس سے میرا دل جیسے پامال ہو گیا۔ اگر تعلیم فی الاصل تہذیب نفس...
مرے بچے تجھے اتنا توکل راس آ جائےکہ سر پر امتحاں ہے اور تیاری نہیں کرتا
تو بہت ہنسے، کتاب رکھ دی اور ہنستے ہنستے لوٹ گئے۔ ہماری سمجھ میں نہ آتا تھا کہ الہی یہ کیا ماجرا ہے! شعر میں تو کوئی ہنسی کی بات نہیں پھر مولوی صاحب کو یہ کیا مرض اٹھا ہے۔ آخر جب ہنسنے کا ذرا زور کم ہوا، تو وجہ...
میر طبعاً درویش تھے، مسکین تھے۔ صبر و رضا، توکل اور قناعت ان کا شعار تھا۔ دنیا کی بے ثباتی، انقلابِ زمانہ اور نیرنگیِ دوراں کا تجربہ انھیں نوعمری میں ہوگیا تھا۔ اپنوں کو پرایا ہوتے ہوئے دیکھنا، بنی کا بگڑجانا، یہ سب میر کے الم ناک ذاتی مشاہدات میں...
باندھی زاہد نے توکل پر کمر سو بار چستلیکن آخر باعث سستی ہمت کھل گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books