aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جمع"
جمال احسانی
1951 - 1998
شاعر
عشق اورنگ آبادی
died.1780
مرزا آسمان جاہ انجم
نواب معظم جاہ شجیع
ارشد جمال صارم
جمنا پرشاد راہیؔ
راہل جھا
born.1991
شاہد جمال
احمد جمال پاشا
1936 - 1987
مصنف
جمال اویسی
born.1962
ولاء جمال العسیلی
جیا شاہ
جمال پانی پتی
1927 - 2005
امت جھا راہی
born.1989
انور جمال انور
born.1944
کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کوعرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کوکاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے
جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کواک تماشا ہوا گلہ نہ ہوا
سلطانہ نے کانوں کے لیے بُندے خریدے۔ ساڑھے پانچ تولے کی آٹھ کنگنیاں بھی بنوالیں۔ دس پندرہ اچھی اچھی ساڑیاں بھی جمع کرلیں، گھرمیں فرنیچر وغیرہ بھی آگیا۔ قصہ مختصر یہ کہ انبالہ چھاؤنی میں وہ بڑی خوش حال تھی مگر ایکا ایکی نہ جانے خدا بخش کے دل میں...
فورٹ ولیم کالج کے مصنفین اور ان کی کتابیں یہاں پڑھیں۔ ریختہ نے یہاں فورٹ ولیم کالج کے مصنفین اور ان کی کتابوں کے ذخیرے کو جمع کر دیا ہے۔ آپ کو ضرور استفادہ کرنا چاہئے۔
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا اظہار اور انہیں زبان دینا ایک مشکل امر ہے، صرف ایک تخلیقی اظہار ہی ان کیفیتوں کی لفظی تجسیم کا متحمل ہوسکتا ہے ۔ ’’الوداع‘‘ کے لفظ کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں وہ الوداعی کیفیات کے انہیں نامعلوم علاقوں کی سیر ہیں۔ آپ وداعی جذبات کو ان کے ذریعے بیان کر سکتے ہیں۔
محبوب سے وصال کی آرزو تو آپ سب نے پال رکھی ہوگی لیکن وہ آرزو ہی کیا جو پوری ہو جائے ۔ شاعری میں بھی آ پ دیکھیں گے کہ بچارا عاشق عمر بھر وصال کی ایک ناکام خواہش میں ہی جیتا رہتا ہے ۔ یہاں ہم نے کچھ ایسے اشعار جمع کئے ہیں جو ہجر و وصال کی اس دلچسپ کہانی کو سلسلہ وار بیان کرتے ہیں ۔ اس کہانی میں کچھ ایسے موڑ بھی ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گے ۔
जम्अ'جمع
collect/ gather
जम्अجمع
collect
ہماری پہیلیاں
سید یوسف بخاری
پہیلی
مانپوری احوال وآثار
اظہار خضر
مضامین
فیروزاللغات اردو جامع
مولوی فیروز الدین
لغات و فرہنگ
اقبال کا فلسفہ خودی
آصف جاہ کاروانی
تحقیق
کلیات جمال
کلیات
رہنمائے جمع بندی
ویرپا
قانون / آئین
جامع القواعد
ابواللیث صدیقی
زبان
جمع و تدوین قرآن
سید صدیق حسن
جمع و تدوین قرآن
اسلامیات
ادبی اصطلاحات
انور جمال
جامع تاریخ ہند
محمد حبیب
ہندوستانی تاریخ
جامع الامثال
وارث سرہندی
کہاوت / محاورہ / ضرب المثل
لمعات جمال
ذہین شاہ تاجی
انتخاب
تاریخ سادات امروہہ
جمال احمد نقوی
تذکرہ
جمع قران
مولوی محمد علی
جنگ سے پہلے رندھیر ناگپاڑہ اور تاج ہوٹل کی کئی مشہور و معروف کرسچین لڑکیوں سے جسمانی تعلقات قائم کر چکا تھا۔ اسے بخوبی علم تھا کہ اس قسم کے تعلقات کی کرسچین لڑکوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ معلومات رکھتا تھا جن سے لڑکیاں فیشن کے طور پر رومانس...
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمامدہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
جس سماج میں رات دن محنت کرنے والوں کی حالت ان کی حالت سے کچھ بہت اچھی نہ تھی اور کسانوں کے مقابلے میں وہ لوگ جو کسانوں کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانا جانتے تھے کہیں زیادہ فارغ البال تھے، وہاں اس قسم کی ذہنیت کا پیدا ہو جانا کوئی...
جمع تھے رات مرے گھر ترے ٹھکرائے ہوئےایک درگاہ پہ سب راندۂ درگاہ ملے
پھر ہیں وہی اداسیاں پھر وہی سونی کائناتاہل طرب کی محفلیں رنگ جما کے رہ گئیں
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
کس طرح جمع کیجیے اب اپنے آپ کوکاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے
دامن میں کیے ہیں جمع گردابجیبوں میں حباب رکھ رہا ہوں
یہ تب کا ذکر ہے جب میں چھوٹی سی تھی اور دن بھر بھائیوں اور ان کے دوستوں کے ساتھ مار کٹائی میں گزار دیا کرتی تھی۔ کبھی کبھی مجھے خیال آتا کہ میں کم بخت اتنی لڑاکا کیوں ہوں۔ اس عمر میں جب کہ میری اور بہنیں عاشق جمع...
دوسرے ہفتے کے بعد وہ پچیس روپے لے کر آیا اور اپنی بیوی سے کہا، ’’میں نے آج اپنی ایک تصویر بیچی ہے خریدار نے اسے بہت پسند کیا۔ لیکن خسیس تھا۔ صرف پچیس روپے دئیے۔ اب امید ہے کہ میری تصویروں کے لیے مارکیٹ چل نکلے گی۔ جمیلہ مسکرائی،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books