aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جوڑئیے"
کومل جوئیہ
born.1983
شاعر
جوئیل واعظ لال
مصنف
جوئے اینڈ جوئے پرنٹرس، حیدرآباد
ناشر
قبیلے والوں کے دل جوڑئیے مرے سردارسروں کو کاٹ کے سرداریاں نہیں چلتیں
ان درختوں سے بھی ناطہ جوڑئیےجن درختوں کا کوئی سایہ نہیں
ہمارے ٹوٹے دلوں کو بھی جوڑئیے صاحبپھر آپ سا کوئی آئینہ گر ملے نہ ملے
آپ اب صنف ظرافت سے تعلق توڑیئےاور شہناز غزل سے اپنا رشتہ جوڑئیے
کبھی خود کو دھرتی سے بھی جوڑئیےاڑیں گے کہاں تک فلک پر میاں
یہ کلیکشن مرزا غالب کی ان لازوال غزلوں پر مشتمل ہے، جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی دل نشین اور روح کو چھو لینے والی آواز میں گایا ہے۔ ان منتخب غزلوں میں عشق کی شدت، ہجر کا کرب، اور زندگی کی گہرائیوں سے پھوٹتی ہوئی فکر کی وہ لطیف پرتیں شامل ہیں جو دل و دماغ کو یکساں طور پر متاثر کرتی ہیں۔ یہ انتخاب سننے والوں کو کلاسیکی اردو شاعری کے جمال اور غزل گائیکی کی لطافت سے آشنا کرتا ہے — ایک ایسا امتزاج جو دل کو چھو جائے، اور دیر تک ذہن میں گونجتا رہے۔ آیئے، اس نایاب انتخاب کو پڑھیے، سنیے، غزل اور آواز کی اس خوبصورت ہم آہنگی میں ڈوب جائیے۔
ریل گاڑیاں ہمیں یک لخت ہمیں کئی چیزوں کی یاد دلاتی ہیں۔ بچپن میں کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھ کر زمین کے ساتھ پیڑوں اور عمارتوں کو تجسس کے ساتھ پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھنا، کسی ایسے خوش گوار شہر میں گھومنا جس کے بارے میں صرف آوروں سے سنا تھا یا اپنے کسی محبوب کو الوداع کہنے کا کرب۔ ان یادوں کو اپنے میں سمیٹے یہ منتخب اشعار پڑھئے اور ہمارے ساتھ ایک جذباتی سفر پر روانہ ہو جائیے۔
شاعری میں اجازت کی ساری شکلیں عاشق اور معشوق کے درمیان کی ہیں ۔ عاشق معشوق سے کن کن باتوں کی اجازت چاہتا ہے اور کن کن طریقوں سے چاہتا یہ بہت دلچسپ کہانی ہے ۔ ہم نے اپنے اس چھوٹے سے انتخاب میں اس کہانی کی مختلف کڑیوں کو جوڑنے کی کوشش کی ہے ۔
जोड़िएجوڑئیے
join
اردو زبان کی تاریخ
تاریخ ادب
ہنستے ہی جائیے
سعید لخت
جوئے خون
ایم۔ اسلم
تاریخ
شراب خوری اور جوئے بازی کی خرابیاں
خواجہ حسن نظامی
اسلامیات
جوئے رواں
طاہر حمید تنولی
اشاریہ
مجموعہ
جوئے سماعت
انجم عرفانی
حقیقت جنگ
جوئے نغمہ
ساجدہ زیدی
شاعری
سپردگی
غلام جیلانی
معاشرتی
جوئے رحمت
جمیل الدین شرفی قادری
جوئے خوں یا حسینہ شام
جوئے شیریں
جوئے شیر
داؤد عسکر
اقبالیات تنقید
کرب تنہائی لیے آخر کہاں تک جائیےحادثہ ہی ہو اگرچہ بے سبب کوئی تو ہو
’’بیٹے بڑا احسان ہوگا میں ابھی سے تمہارا شکریہ ادا کرتا ہوں‘‘—— ہریندر سنگھ ہاتھ جوڑ دیتے ہیں۔ ’’آپ ہاتھ نہ جوڑئیے میرے پتا سمان ہیں میں یہ کام ضرور کر دوں گا۔‘‘...
توڑنا دل کا تمہارے آگے گو آسان ہےپر تمہیں تب جانیں جب ٹوٹے بھی دل کو جوڑئیے
دیکھ کر ان کو نہ منہ کو موڑیئےرابطہ اب سبزیوں سے جوڑئیے
جعفرؔ بتان جہل جہاں پر ہوں توڑیئےاب نسل نو کا رشتہ کتابوں سے جوڑئیے
دشمنوں سے پیار ہوتا جائے گادوستوں کو آزماتے جائیے
پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیمارداراور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
جائیے اور خاک اڑائیے آپاب وہ گھر کیا کہ وہ گلی ہی نہیں
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرایاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیےہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books