aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خمر"
خمار بارہ بنکوی
1919 - 1999
شاعر
سلیمان خمار
born.1944
وسیم خیر آبادی
died.1929
خار دہلوی
1916 - 2002
رؤف خیر
born.1948
خضر عباس
born.1992
خمار قریشی
خمار میرزادہ
born.1984
مجیب خیر آبادی
خضر ناگپوری
1943 - 2014
مصنف
خمار دہلوی
born.1960
خمار فاروقی
اسحٰق خضر
خضر سلیم
born.1973
خضر تمیمی
1919 - 1974
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
بھرم کھل جائے ظالم تیرے قامت کی درازی کااگر اس طرۂ پر پیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
اک جام پہ بخشے ہے یہاں رتبہ جسم کوکس کی نگہ مست سے رکھتا ہے خمر فیض
یہ لازم و ملزوم نہیں ہوش میں آؤںکب خمر تھی آنکھیں ہیں کئی روز لگیں گے
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
میر 18ویں صدی کے جدید شاعر ہیں ۔اردو زبان کی تشکیل و تعمیر میں بھی میر کی خدمات بیش بہا ہیں ۔خدائے سخن میر کے لقب سے معروف اس شاعر نے اپنے بارے میں کہا تھا میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی۔ ریختہ ان کے 20 معروف و مقبول ،پسندیدہ اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے ۔ ان اشعار کا انتخاب بہت سہل نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی میر کے کئی مقبول اشعار اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت آپ کے پسندیدہ شعر کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
گوشت خور
تماشا گھر
اقبال مجید
افسانہ
آتش تر
غزل
خبر نگاری
احمد نسیم سندیلوی
صحافت
خمار گندم
ابن انشا
نثر
آدم خور انسان
شاہد جمیل
ناول
رقص مے
شعرائے اردو کے تذکرے
حنیف نقوی
تذکرہ
جنہیں راستے میں خبر ہوئی
سلیم کوثر
مجموعہ
خم خانہ تصوف
ظہور الحسن شارب
خم خانۂ تصوف
حدیث دیگراں
خضر راہ
علامہ اقبال
نظم
ذکر خیر الانام
حنیف اسعدی
مکاتیب خضر
محمد خالد اختر
(خمار بھری آنکھوں کو مسلتے ہوئے وہ انہیں کھولنے کی کوشش کرتی رہی جب حواس بحال ہوئے تو شرمندگی سے کہا)...
ایک دن، منٹو صاحب کے گھر کے قریب، ٹُنڈے فٹ پاتھیے کے بک سٹال پر کتابوں کے ڈھیر کے اوپر سیدھی کھڑی کی ہوئی ایک کتاب دکھائی دی ’’منٹو کے افسانے‘‘ جس کے سروَرق پر ان کا زبردست قلمی خاکہ بنا ہوا دُور سے اپنی طرف کھینچتا تھا۔ یہ ٹُنڈا،...
خزانہ راوی: میلی نیکر پر رینٹھ پونچھ کر قدیر نے اُسی پاک صاف ہاتھ سے ٹاٹ کا پردہ اٹھایا اور بے دھڑک پکارا۔۔۔ قدیر: ’’چچی پاشا!‘‘ چچی پاشا! تیار ہوگئے کیا۔۔۔؟ راوی: سخت گرمیوں کی چلچلاتی دھوپ جس میں چیل بھی انڈا چھوڑ دے۔ آنگن میں لگے بادام کے درخت...
سرور و سکر کا عالم عجیب عالم ہےکہ خواب و خمر بھی ہے شعلہ و شرار بھی ہے
(حصہ اول) اے عزیزانِ جہانِ پر خوبان خوب کان دھر کر سنو۔ رات کویہ فقیر ایک لق و دق، صحرائے پر وبا میں جا پہنچا وسعت جس کی میدان خیال سے بھی کہیں زیادہ تھی۔حدِنظر تک اس خرابے میں ریگ پر خار۔۔جہاں قدم پڑے، کانٹاگڑے۔ جاننا چاہیئے کہ اس ریت...
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیکچھ ہماری خبر نہیں آتی
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکنخاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
پیوں شراب اگر خم بھی دیکھ لوں دو چاریہ شیشہ و قدح و کوزہ و سبو کیا ہے
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہمبے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
عشق کی خیر وہ پہلی سی ادا بھی نہ سہیجادہ پیمائی تسلیم و رضا بھی نہ سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books