aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رین"
پنڈت ودیا رتن عاصی
1938 - 2019
شاعر
پنڈت جگموہن ناتھ رینا شوق
born.1863
رتن ناتھ سرشار
1846 - 1903
رہتو سنگھ راجپوت ریت
born.1997
خار دہلوی
1916 - 2002
شو رتن لال برق پونچھوی
رینو نیر
رتن سنگھ
1927 - 2021
مصنف
پھنیشور ناتھ رینو
1921 - 1977
رینو ورما
born.1974
رتن پنڈوروی
1907 - 1990
رتنن کمار رتن
born.1990
جوش بدایونی
کرتی رتن سنگھ
مہیندر رینہ
1920 - 1997
رین اندھیری ہے اور کنارہ دورچاند نکلے تو پار اتر جائیں
گاتی ہے گیت کوئی جھولے پہ کر کے پھیرامارو جی آج کیجیے یاں رین کا بسیرا
بھیگی پلکیں نیند سے خالیچین کے دشمن رین بسیرے
گوتما کی چھوٹی بہن اندر سے اپنی تصویروں والی کتاب لے آئی اور مجھے اور گوتما کو رنگ برنگی تتلیوں، چڑیوں، ریل گاڑیوں، جہازوں اور مچھلیوں کی تصویریں دکھانے لگی۔ باورچی خانے کی طرف سے لیموں کے پھولوں کی ترش خوشبو آ رہی تھی۔ گوتما نے ایک دو دفعہ بڑی...
سننے والے بھی رہیں ہنسی خوشی دن ریناور پڑھیں جو یاد کر، ان کو بھی سکھ چین
نئی لہر کے اہم پاکستانی شاعروں میں شمار۔ ریل حادثہ میں انتقال ہوا۔
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور۔
ریل گاڑیاں ہمیں یک لخت ہمیں کئی چیزوں کی یاد دلاتی ہیں۔ بچپن میں کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھ کر زمین کے ساتھ پیڑوں اور عمارتوں کو تجسس کے ساتھ پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھنا، کسی ایسے خوش گوار شہر میں گھومنا جس کے بارے میں صرف آوروں سے سنا تھا یا اپنے کسی محبوب کو الوداع کہنے کا کرب۔ ان یادوں کو اپنے میں سمیٹے یہ منتخب اشعار پڑھئے اور ہمارے ساتھ ایک جذباتی سفر پر روانہ ہو جائیے۔
रयनرین
night as in 'din- rain' (Prakrit)
रैनرین
rain
فسانہ آزاد
ناول
ہاؤ ٹو ریڈ اقبال؟
شمس الرحمن فاروقی
اقبالیات تنقید
افسانوی ادب
حیات خواجہ حسن بصری
رکن الدین
سوانح حیات
رین اجیارا
پرتو روہیلہ
دوہا
شمائل الاتقیا
تحقیق / تنقید
رکن دین
شاہ محمد رکن الدین
اسلامیات
پیت کی ریت
نواب صادق جنگ حلم
در بدری
ریت پر لکیریں
محمد خالد اختر
نثر
تاریخ اولیائے صوبہ دہلی
ہندوستانی تاریخ
نفائس الانفاس
خواجہ رکن الدین
مجموعہ
جام سرشار
حضرت وارث شاہ
مونوگراف
نوکے ہی میں رین بسیرانوکے ہی میں دن کٹتا تھا
ایک خوش الحان فقیر، کنکر چن چن محل بنایا مورکھ کہے گھر میرا ہے۔ نا گھر میرا، نا گھر تیرا، چڑیا رین بسیرا ہے...
بادل بجلی رین اندھیاریدکھ کی ماری پرجا ساری
’’سڑکیں اندھیری اور سنسان تھیں۔ سپاہیوں کا پہرہ بھی نہیں تھا۔ میں دیر تک ادھر ادھر گھومتارہا۔ اس دوران میں کئی لاشیں مجھے نظر آئیں۔ لیکن مجھ پر کوئی اثر نہ ہوا۔ گھومتا گھامتا میں سول لائنز کی طرف نکل گیا۔ لُک پھری ہوئی سڑک بالکل خالی تھی۔ جہاں جہاں...
چاند کا روپ تو رانجھے کی نظر مانگے ہےرین ڈولی سے کوئی ہیر نکل آئی ہے
دیکھو آئی رین اندھیارننیلے شال دو شالے لے کر
میں جاگوں ساری رین سجن تم سو جاؤگیتوں میں چھپا لوں بین سجن تم سو جاؤ
یہ ذہنی صورت حال اچانک بھی ہم پر منکشف ہو سکتی ہے، جسے والیری ’’تحکمانہ لفظی تنویروں‘‘ کا نام دیتا ہے، یا غوروفکر کے بعد۔ دونوں صورتوں میں منطقی اور مشاہداتی عمل کی نفی کرنی پڑتی ہے اور الیٹ کے الفاظ میں ’’تخئیل کی منطق‘‘ سے کام لینا پڑتا ہے۔...
آخری ایکٹ کے آخری سین میں اکبراعظم کا جنازہ بینڈ باجے کے ساتھ بڑے دھوم دھڑکّے سے نکلا۔ جسے فلمانے کے بعد ہم گرین روم میں گئے اور صبغے کو مبارک باددی کہ اس سے بہتر مردے کا پارٹ آج تک ہماری نظر سے نہیں گزرا۔انہوں نے بطور شکریہ کورے...
آوارہ ہوں رین بسیرا کوئی نہیں میراگلی گلی کرتا ہوں پھیرا کوئی نہیں میرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books