aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سایہ"
مخدومؔ محی الدین
1908 - 1969
شاعر
سارا شگفتہ
1954 - 1984
اختر سعید خان
1923 - 2006
سعید راہی
ناطق لکھنوی
1878 - 1950
عامر سہیل
born.1977
رانا سعید دوشی
سہیل عظیم آبادی
1911 - 1979
سعید شہیدی
1914 - 2000
سعید قیس
died.2018
سیا سچدیو
born.1967
سلمان سعید
born.1991
مبشر سعید
born.1983
سید حشمت سہیل
مصنف
سعدیہ صفدر سعدی
born.1986
نگھرے کیا ہوئے کہ لوگوں پراپنا سایہ بھی اب تو بھاری ہے
تم کو یہاں کے سایہ و پرتو سے کیا غرضتم اپنے حق میں بیچ کی دیوار ہی رہو
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوسایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
دیو کا جو سایہ تھا پاک ہو گیا آخررات کا لبادہ بھی
یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہےیہ دھند ہے بادل ہے کہ سایا ہے کہ تم ہو
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
ذیشان ساحل اردو نظم کے منفرد اور حساس لہجے کے شاعر ہیں جنہوں نے جدید دور کی پیچیدہ کیفیات کو سادہ مگر گہرے استعاروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ان کی نظموں میں ایک خاموش احتجاج، ایک تہہ دار تنقید، اور ایک فکری نرمی پائی جاتی ہے جو قاری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتی ہے۔ ان کے ہاں دکھ، خاموشی، اور وقت جیسے موضوعات کا جمالیاتی اظہار نمایاں ہے۔
غالب کے کلام میں جو فکری گہرائی اور جذبات کی شدت ہے، ان میں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز دے کر ایسی فضا قائم کی ہے کہ کلام اور آواز کے سنگم میں سامع کھو سا جائے۔ اس انتخاب میں غالب کی وہ غزلیں شامل ہیں جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز میں پیش کیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ غالب کی وہ کون سی غزلیں ہیں جنہیں جگجیت سنگھ نے اپنی آواز سے سجایا ہے۔
सायाسایا
چھاؤں، پناہ، آسیب
सायाسایَہ
روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں
साया-साँسایَہ ساں
سائے کی مانند ، سائے جیسا.
साया-जूسایَہ جُو
سایہ تلاش یا جستجو کرنے والا
موت کا سایہ
جیمس ہیڈلے چیز
جادو، جنات، آسیب، سایا کا قرآنی آیات سے علاج
مولانا محمد طاہر
اسلامیات
شجر ھائے سایہ دار
عبادت بریلوی
تذکرہ
شجر سایہ دار
افسانہ / کہانی
سایٔہ شیطان
سایہ دار دھوپ
حسن نظامی
مجموعہ
بادل کا سایہ
شہناز کنول
رومانی
ڈاکٹر فومانچو کا سایہ
کشن چند ماتھر تسلیم دہلوی
افسانہ
ڈھلتا سورج بڑھتا سایہ
منجو قمر
ڈرامہ
دھوپ اور سایہ
بیدار بھوپالی
سحر پر سکوں ہے یہاں، سایہ دار میں
ناول
شجر سایہ دار ازبیک ادیبوں کے افسانے
نامعلوم مصنف
دھوپ سمندر سایہ
صلاح الدین پرویز
نشے کی لت موت کا سایہ
اکرام اللہ
سایہ سایہ دھوپ
اشفاق انجم
اس خانۂ ہستی سے گزر جاؤں گا بے لوثسایہ ہوں فقط نقش بہ دیوار نہیں ہوں
کس مقتل سے گزرا ہوگااتنا سہما سہما چاند
اب میں کوئی شخص نہیںاس کا سایا لگتا ہوں
وقت کی دھوپ میں تمہارے لیےشجر سایہ دار تھے ہم تو
سرشت عشق نے افتادگی نہیں پائیتو قد سرو نہ بینی و سایہ پیمائی
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کاوہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
کس کو فرصت ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھہم کو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا
اب عشق اس مقام پہ ہے جستجو نوردسایہ نہیں جہاں کوئی نقش قدم نہیں
تھک جاتا تھا بادل سایہ کرتے کرتےاور پھر میں بادل پہ سایہ کرتا تھا
پھر یاد بہت آئے گی زلفوں کی گھنی شامجب دھوپ میں سایہ کوئی سر پر نہ ملے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books