aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سرقہ"
سرتا جین
شاعر
امام ربّانی قدس سرّہ
مصنف
محمد اکرم سرا
مدیر
سرلا دیوی
سری راملا راجیسورا سرما
سرلا مہتہ
ناشر
کماری سرلا ساہنی
سروا نند کول پریمی
عقد سریا، دریا گنج
سروا نند کول پریمی کاشمیری
محمد صفوت سقا امینی
ادب سرا، کراچی
فرہنگ سرا، تہران
سرلا ساہنی
ثریا
1929 - 2004
فن کار
قرینہ سرقہ اشارہ کنایہ رمز سوالحیا سے جھکتی نگاہوں میں جھانکتے تھے سبھی
فراق اور وصال، بیماری و تندرستی، تصنیف و تالیف، سرقہ اور شاعری سب سے چارپائی ہی پرنپٹتے ہیں۔ بچےبوڑھے اورمریض اس کو بطور پاخانہ غسل خانہ کام میں لاتے ہیں۔ کبھی ادوان کشادہ کردی گئی۔ کبھی بنا ہوا حصہ کاٹ دیا گیا اور کام بن گیا۔ پختہ فرش پر گھسیٹئےتومعلوم...
دونوں شعروں کو دیکھ کر ہر شخص فیصلہ کر سکتا ہے کہ کس نے کس کا جواب لکھا ہے۔ میرانیس اکثرشعروں میں مرزا دبیر پر سرقے اورخوشہ چینی کی چوٹ کرتے ہیں، مثلاً،...
اور لبیبہ خانم نے جھروکے سے جھانکا تک نہیں۔ زہرۂ مصری چپ چاپ دیکھا کی۔ کرتی بھی کیا، لبیبہ کے شائقین اور تماش بین تانتا لگائے رہتے تھے۔ ان کی بدولت گھر میں ہن برس رہا تھا۔ عثمانی دینار اور ایرانی تومان سے لے کر ہندوستانی روپے تک کون سا...
باغ فردوس ہے سرقہ ترے حسن رخ کااور تفسیر قیامت تری انگڑائی ہے
साक़ाساقَہ
قلب لشکر کا پِچھلا حِصہ
सरताسرتا
from head
सरियाسَرِیا
لوہے یا کسی اور دھات کی سلاخ یا لمبی چھڑی
सरी'سَرِیع
(لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع
سرقہ اور توارد
نریش کمار شاد
غزل سرا اردو
مجنوں گورکھپوری
غزل تنقید
حرم سرا کا محبوب
الیاس سیتا پوری
افسانہ
سرقے کی روایت تاریخ کی روشنی میں
سید خالد جامعی، عمر حمید ہاشمی، سمیہ ایوبی
تحقیق
مجموعہ حالات ومقامات امام ربانی مجدد الف ثانی
محمد عبد الاحد
سوانح حیات
سرمہ چشم آریہ
نامعلوم مصنف
ٹرکی حرم سرا
منشی موہن لال فہم
ایسٹرونومیکل انسٹرومینٹس ان دی رامپور رضا لائبریری
سائنس
غزل سرا
انجم سہارنپوری
مجموعہ
کلنک
خواتین کی تحریریں
چاند بجھ گیا
ماسونیت
حرم سرا
ناول
ہم نغمہ سرا کچھ غزلوں کے
سید فیاض علی
اب اس نے روپے پیسے کا سرقہ بند کر دیا، لیکن مکھن کی چوری شروع کر دی۔ ہر روز وہ اپنے بھائی کے ہوٹل سے کم از کم مکھن کی دو ٹکیاں اڑالیتا ۔آس پاس کے جو اور ہوٹل تھے ان سے بھی وہ صرف مکھن ہی چراتا اور کھاتا...
ہم الٹے، بات الٹی یار الٹا، جن صاحب کے ذمے ہمیں بینکنگ کے اسرار و رموز سے واقفیت پیدا کروانی تھی، ان کی خست کا عجیب عالم تھا۔ عقل کے استعمال میں بھی کفایت شعاری سے کام لیتے تھے۔ دن بھر آئی ہوئی ڈاک کے لفافوں کو جمع کرتے رہتے...
سرقۂ فن پہ سبھی صاحب فن جھوم اٹھےشعر ایسے تھے کہ ارباب سخن جھوم اٹھے
موروثی جائیداد سے وہ اپنے چھوٹے بھائی کے حق میں دستبردار ہوگئے تھے۔ راجستھان میں مسلمانوں کے دیرینہ و بے لوث خدمت گزار اور تحریک پاکستان کے سپاہی کی حیثیت سے سبھی انہیں جانتے پہچانتے تھے۔ انتقال کے بعد کسی اللہ کے بندے نے ان کی میت ٹرک میں رکھ...
ان ادیبوں کا کوئی ذکر نہیں جو کانفرنس اور مشاعرے منعقد کرواتے ہیں۔ ان کا کام آنے والے مہمانوں سے سفر خرچ کے سلسلہ میں مول تو ل کرنا۔ خط و کتابت، بھاگ دوڑ، لاؤڈ اسپیکر سے اعلان کرنا، اشتہارات لگانا۔ پان سگرٹ پیش کرنے کے علاوہ استادوں کی چلمیں...
’’میں فلسفہ کا طالب علم تھا۔‘‘ ’’جبھی! تو گویا آپ کوئلے کی کان میں سرمہ لگا کر جاتے ہیں۔ لیکن جناب پرسقراط سے زیادہ بقراط کی چھاپ ہے۔ توبندہ نواز! اگر آپ اسے نومہینے اور پڑا رہنے دیتے تو عجب نہیں کہ کاربن کےعمل سے کوئلے ہیرے بن جاتے۔‘‘...
روا ہے اس کو ہر سرقہ توارد کے بہانے سےکبھی نظمیں کبھی غزلیں پرائی چھین لیتا ہے
یہاں تک کہ لکھنؤ کی خاک سے اٹھنے والے عزیز لکھنوی نے غالب کی تقلید کو اپنے لیے طرۂ امتیاز جانا، حالانکہ حالی کی تمام تنقید لکھنؤ کی تقریباً پوری شاعری کی نفی کرتی تھی اور لکھنؤ کی تقریباً تمام شاعری غالب کے تقریباً پوری شاعری کی نفی کرتی تھی۔...
اپنی ہی کرامات دکھاتے رہے سب کوسرقہ نہ کیا معجزۂ میرؔ سے ہم نے
کچھ ایسے ویسے اور کئی شاعری کے چیفسرقہ پسند آٹھ تھے اور دس غزل کے تھیف
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books