تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سوچ"
انتہائی متعلقہ نتائج "سوچ"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "سوچ"
مزید نتائج "سوچ"
نظم
اتنا معلوم ہے!
خود سے اس بات پہ سو بار وہ الجھا ہوگا
کل وہ آئے گی تو میں اس سے نہیں بولوں گا
پروین شاکر
غزل
تو بھی چپ ہے میں بھی چپ ہوں یہ کیسی تنہائی ہے
تیرے ساتھ تری یاد آئی کیا تو سچ مچ آئی ہے