aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سیکھ"
بسمل الہ آبادی
1899 - 1975
شاعر
نین سکھ
born.1750
رائے سرب سکھ دیوانہ
1727 - 1788/89
سیکس روہمر
مصنف
کویتا سیٹھ
born.2005
فن کار
سیٹھ پبلیشرز، ممبئی
ناشر
سکھ دیال سکسینہ
1888 - 1921
بھگت ایشر داس سیٹھ
اوشا سیٹھ
سیٹھ جگناتھ پرساد
اے ۔ محمد سیٹھ
سکھ منی
سریش سیٹھ
پنڈت سکھ لال
مدیر
محمد ہارون سیٹھ سلیم
احباب بھی غیروں کی ادا سیکھ گئے ہیںآتے ہیں مگر دل کو دکھانے نہیں آتے
میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پایااس کو بھی مجھے چھوڑ کے جانا نہیں آتا
دہلی آنے سے پہلے وہ انبالہ چھاؤنی میں تھی جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی، ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ دہلی میں آئی اوراس کا...
حیرت غرور حسن سے شوخی سے اضطرابدل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام
زندگی کے لیے سیکھ
مرزا غالب نے کئی نسلوں کو متسصر کیا ہے - شاعر انکے مضامین، اسلوب اور زبان سے کافی کچھ سیکھا - یہی وجہ ہے کہ شاعروں نے انکی زمینوں پر غزلیں کہی اور انھیں خراج پیش کیا - ہم یہاں چند غالب کی ہم زمین غزلیں شایع کر رہے ہیں - پڑھیں اور لطف لیں -
بندگی اپنے سیدھے سے مفہوم میں خدا اور بندے کے بیچ کے رشتے کی صورت کا نام ہے ۔ شاعری میں اس رشتے کی کشمکش اور اس کے سکھ دکھ کو طرح طرح سے موضوع بنایا گیاہے ۔ بندہ کبھی بندگی کے بار تلے دب جاتا ہے اور کبھی بندگی میں بھی اپنی خودبینی اور آزادہ روی کی راہیں تلاش کرتا ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب بندگی کی انہیں الجھی ہوئی کیفیتوں کا بیان ہے ۔
सीखسیکھ
learn
پریشان ہونا چھوڑ دیں
ڈیل گارنیگی
گرونانک دیو
گوپال سنگھ
سکھ ازم
گرو گرنتھ صاحب اور اسلام
ابو الامان امرتسری
سہاگ رات یا بہورانی کو سیکھ
کرشنا کانت مالوی
گورو نانک
گور بچن سنگھ طالب
دکھ سکھ
کرشن بہاری نور
مجموعہ
بابا گرو نانک دیو جی اور ان کی مقدس تعلیمات
گیانی کرتار سنگھ کوئل
ہندو دھرم گورونانک جی کی نظر میں
عباد اللہ گیانی
سکھ قوم اور اس کے بانی
خواجہ حسن نظامی
اردو پنجاب اور سکھ شعراء
ناشر نقوی
سوانح حیات
سکھ اور مسلمان
محمد یوسف
کلام نانک
جیت سنگھ سیتل
سکھ مسلم تاریخ
جپ جی سکھ منی صاحب
خواجہ دل محمد
ملفوظات
اچھوت سکھ
انتھا سنگھ
ایک برس تک وہ دونوں تعلیم حاصل کرتے رہے۔ محمود مصوری سیکھتا رہا اور جمیلہ موسیقی۔ اس کے بعد سارا اثاثہ ختم ہوگیا اور نوبت فاقوں پر آگئی۔ لیکن دونوں آرٹ شیدائی تھے۔ وہ سمجھتے تھے کہ فاقے کرنے والے ہی صحیح طور پر اپنے آرٹ کی معراج تک پہنچ...
کچھ سیکھ لو لفظوں کو برتنے کا سلیقہاس شغل میں گزرا ہے بہت وقت ہمارا
رضیہ نے جواب نہ دیااور وہ نئی فلمی طرز گنگنانا شروع کی جو وہ دو روز سے سیکھ رہی تھی۔ اس دوران میں شکیلہ کو خود ہی یاد آ گیاکہ اس نے مومن کو کیوں بلایا تھا۔ ’’دیکھو مومن! میں تمہیں یہ بنیان اتار کر دیتی ہوں۔ دوائیوں کی دوکان...
ہماری راہ سے پتھر اٹھا کر پھینک مت دینالگی ہیں ٹھوکریں تب جا کے چلنا سیکھ پائے ہیں
کیسا فن کیسی ذہانت یہ زمانہ اور ہےسیکھ لو کچھ شعبدے بازی گروں کے درمیاں
اس پر بے بے کے ہونٹ مسکرانے کو کرتے لیکن وہ مسکرا نہ سکتی اور داؤ جی عین عورتوں کی طرح گھوڑیاں گانے لگتے۔ ان کے درمیان کبھی امی چند اور کبھی میرا نام ٹانک دیتے۔ پھر کہتے، ’’میں اپنے اس گولو مولو کی شادی پر سرخ پگڑی باندھوں گا۔...
پہلے پہل کی چاہ کا کیجے نہ امتحاںآنا تو سیکھ لے ابھی دو چار بار دل
سیکھ لے پہلے اجالوں کی حفاظت کرناشمع بجھ جائے تو آندھی سے شکایت مت کر
تو بھی منیرؔ اب بھرے جہاں میں مل کر رہنا سیکھباہر سے تو دیکھ لیا اب اندر جا کر دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books