تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "شرمندہ"
انتہائی متعلقہ نتائج "شرمندہ"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "شرمندہ"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
sharminda rakhnaa
शर्मिंदा रखनाشَرمِندَہ رَکھنا
شرمسار رکھنا ، متفعل رکھنا ، محجوب رکھنا ، جھینپانا ، پشیمان کرنا ، خجل کرنا ۔
mu.nh se sharminda honaa
मुँह से शर्मिंदा होनाمُنہ سے شَرمِندَہ ہونا
کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا
tinke kaa sharminda na honaa
तिनके का शर्मिंदा न होनाتنْکے کا شَرمِندَہ نَہ ہونا
کسی کا ذرہ بھر سلوک گوار نہ کرنا.
مزید نتائج "شرمندہ"
شعر
تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں
چھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں