تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "شفا"
انتہائی متعلقہ نتائج "شفا"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "شفا"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "شفا"
نظم
تصویر درد
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سے
سراپا درد ہوں حسرت بھری ہے داستاں میری
علامہ اقبال
نظم
والدہ مرحومہ کی یاد میں
جو مثال شمع روشن محفل قدرت میں ہے
آسماں اک نقطہ جس کی وسعت فطرت میں ہے
علامہ اقبال
مزاحیہ
وہ ہیروئن کو موٹر میں شفا خانے بھی لائے گا
اور اس کے دل کو بہلانے کو گانا بھی سنائے گا
ظریف جبلپوری
شعر
درد کو رہنے بھی دے دل میں دوا ہو جائے گی
موت آئے گی تو اے ہمدم شفا ہو جائے گی