aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "طلوع_آفتاب"
شب وصال طلوع آفتاب کیسے ہوازمیں پہ اتنا بڑا انقلاب کیسے ہوا
جو صبح نے بنسری بجائے ہوائیں کروٹ بدل رہی ہیںوسیع دریا کی ہلکی موجیں تڑپ رہی ہیں اچھل رہی ہیں
طلوع آفتاب کے وقت تم نے میری ہتھیلی میں نہ جانے کیا دیکھا تھا...
طلوع آفتاب ازل میں ہے
نہیں ہوا جو طلوع آفتاب تو فی الحالقمر کا ذکر کرو کہکشاں کی بات کرو
तुलू-ए-आफ़्ताबطلوع آفتاب
sunrise
جنتری طلوع و غروب آفتاب
مسیح الدین کاکوروی
نہیں ہوا جو طلوع آفتاب تو فی الحالقمر کی بات کرو کہکشاں کی بات کرو
نیم شب میں ہو طلوع آفتاباے غم دل ایسا نغمہ چاہئے
ہٹائیں گے وہ چہرے سے نقاب آہستہ آہستہکہ ہوتا ہے طلوع آفتاب آہستہ آہستہ
رخ روشن سے یوں اٹھی نقاب آہستہ آہستہکہ جیسے ہو طلوع آفتاب آہستہ آہستہ
مرے قریب زندگی کا قتل عام ہے وہیاور آسمان پر وہی طلوع آفتاب ہے
طلوع آفتابرنگ و بو کا کارواں لیے ہوئے
جو انتظار کی دہلیز پر ستارہ بنی بیٹھی ہیںکبھی تو طلوع آفتاب شب کے دہانے پر
اب نہ حریم ناز سے ہوگا طلوع آفتابقرب جمال تو گیا لطف وصال اب نہیں
طلوع آفتاب آگہی کیا خاک دیکھیں گےحقارت سے مرا چاک گریباں دیکھنے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books