تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "غازی"
انتہائی متعلقہ نتائج "غازی"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
Gaazii-miyaa.n
ग़ाज़ी-मियाँغازی مِیاں
سلطان محمود غزنوی کے بھانجے سالار مسعود غازی کا لقب جو ہندوستان میں دشمنوں سے لڑتے ہوئے عین عالمِ شباب میں شہید ہوئے ، بہرائچ میں ان کا مزار ہے عوام انہیں ولی مانتے ، اُن کے نام کی چھڑیاں کھڑی کرتے ہیں اور ہر سال اُن کی چھڑیوں کا میلہ لگاتے ہیں.