aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فون"
سلیم فوز
born.1965
شاعر
حنیف فوق
1926 - 2009
فوق لدھیانوی
دی گرم و فون لمٹڈ
ناشر
فون برن ہارڈی
مصنف
فوک لور
ڈاکٹر فوق کریمی
محی الدین فوق
1877 - 1945
ادارہ فن و شخصیت، ممبئی
ٹی ڈی فور سایتھہ
فوق دہلوی
سید نظیرالحسن فوق رضوی
محمد فود کوپرولو
انجمن عظمت فن منڈی بہاءالدین
مطبع فوق کاشی
میں اس کو ہر روز بس یہی ایک جھوٹ سننے کو فون کرتاسنو یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
نا چنچل کھیل جوانی کے نا پیار کی الھڑ گھاتیں تھیںبس راہ میں ان کا ملنا تھا یا فون پہ ان کی باتیں تھیں
میں کیوں اس کو فون کروں!اس کے بھی تو علم میں ہوگا
آفس میں اس نے دل لگا کر کوئی کام نہ کیا۔ یہ احساس اس کے دل و دماغ کے ساتھ چپک کر رہ گیا تھا، ’’ایسی واہیات حرکت اورمجھے خیال تک نہ آیا۔‘‘کئی بار اس نے گھربیوی کو ٹیلی فون کرنے کا ارادہ کیا مگر ہر بار نمبر کے آدھے...
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
علم عروض کو فن شاعری کے اصول و ضوابط میں شمار کیا جاتا ہے، اگرآپ ان اصولوں کی پیروی نہیں کرتے ہیں تو یقین جانیے کہ آپ کی شاعری عیوب و نقائص سے پاک نہیں ہوسکتی، چنانچہ ریختہ نے علم عروض کے فن پر کتابوں کا ایک نادر انتخاب تیار کیا ہے، آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔
फ़ोनفون
telephone
فن تنقید اور اردو تنقید نگاری
نور الحسن نقوی
تنقید
تحقیق کا فن
گیان چند جین
تحقیق کے طریقہ کار
فن ترجمہ نگاری
خلیق انجم
مقالات/مضامین
ترجمہ کا فن اور روایت
قمر رئیس
فن شعر و شاعری اور روح بلاغت
حمیداللہ شاہ ہاشمی
زبان
ظہورالدین
ترجمہ: تاریخ و تنقید
اردو میں فن سوانح نگاری کا ارتقاء
ممتاز فاخرہ
خود نوشت
انگریزی ترجمہ کا فن
محمد طیب دہلوی
فن مضمون نگاری
آفتاب اظہر صدیقی
مضامین/ انشائیہ
ناول کا فن
ای۔ ایم۔ فارسٹر
فکشن تنقید
گفتگو اور تقریر کا فن
ڈیل گارنیگی
فلسفہ
فن شاعری
اخلاق دہلوی
شاعری تنقید
کلیات نفیسی
ابو علی سینا
طب
ڈراما فن اور روایت
محمد شاہد حسین
پلنگ کے پاس ہی بید کی ایک کرسی پڑی تھی جس کی پشت، سر ٹیکنے کے باعث بے حد میلی ہورہی تھی۔ اس کرسی کے دائیں ہاتھ کو ایک خوبصورت تپائی تھی جس پر ہِز ماسٹر زوائس کا پورٹ ایبل گرامو فون پڑا تھا، اس گراموفون پر منڈھے ہوئے کالے...
فون پھر آیا دل زار! نہیں فون نہیں سائیکل ہو گا، کہیں اور چلا جائے گا...
موسلا دھاربارش ہورہی تھی اور وہ اپنے کمرے میں بیٹھا جل تھل دیکھ رہا تھا۔ باہر بہت بڑا لان تھا،جس میں دو درخت تھے۔ ان کے سبز پتے بارش میں نہا رہے تھے۔ اس کو محسوس ہوا کہ وہ پانی کی اس یورش سے خوش ہوکر ناچ رہے ہیں۔ ادھر...
ایک جوان نے بڑے عاقلانہ انداز میں کہا، ’’جو بات ہے اسی میں ہے۔‘‘ صوبیدار ہمت خان کو یہ بات معقول معلوم ہوئی، ’’ہاں کچھ ایسا لگتا ہے۔‘‘ بشیر نے گتے پر لکھی ہوئی عبارت پڑھی،’’چپڑ جھن جھن۔۔۔ یہ ہندوستانی کتا ہے!‘‘ صوبیدار ہمت خان نے وائرلیس سیٹ لیا اور...
فون تو دور وہاں خط بھی نہیں پہنچیں گےاب کے یہ لوگ تمہیں ایسی جگہ بھیجیں گے
یہ کس نے فون پے دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
ہیں فون پہ کس کے ساتھ باتیںاور ذہن کہاں بھٹک رہا ہے
آج کل شہر میں جسے دیکھو، پوچھتا پھر رہا ہے کہ غالب کون ہے؟ اس کی ولدیت، سکونت اور پیشے کے متعلق تفتیش ہو رہی ہے۔ ہم نے بھی اپنی سی جستجو کی۔ ٹیلی فون ڈائریکٹری کو کھولا۔ اس میں غالب آرٹ اسٹوڈیو تو تھا لیکن یہ لوگ مہ رخوں...
تارا بائی کی آنکھیں تاروں کی ایسی روشن ہیں اور وہ گرد وپیش کی ہر چیز کو حیرت سے تکتی ہے۔ در اصل تارا بائی کے چہرے پر آنکھیں ہی آنکھیں ہیں۔ وہ قحط کی سوکھی ماری لڑکی ہے۔ جسے بیگم الماس خورشید عالم کے ہاں کام کرتے ہوئےصرف چند...
خوشی یہ ہے کہ مرے گھر سے فون آیا ہےستم یہ ہے کہ مجھے خیریت بتانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books