تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "قرض"
انتہائی متعلقہ نتائج "قرض"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
qarz-e-hasana
क़र्ज़-ए-हसनाقرض حسنہ
ایسا قرض جس پر کوئی سود نہ ہو اور نہ اس کا تقاضا کیا جا سکے، قرض دار کو جب سہولت ہو اس کو ادا کے اور نہ ادا کر سکے تو اس پر کوئی بار نہ ہو
naaKHun kaa qarz
नाख़ुन का क़र्ज़ناخُن کا قَرض
گرہ کشائی کا عمل ، گرہ کھولنے کا کام ، ضروری یا ذمّہ داری کا کام ۔
vusuul-e-qarz
वुसूल-ए-क़र्ज़وُصُولِ قَرض
قرض کے روپے کا واپس ملنا
qarz kii kyaa maa.n marii hai
क़र्ज़ की क्या माँ मरी हैقَرض کی کیا ماں مَری ہے
قرض کہیں سے بھی مل سکتا ہے ایک جگہ سے نہیں تو دوسری جگہ سے