aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لفظ"
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئنہ ہو جاؤں گااس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا
ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوںمرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئنے میں اتار لوں
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانہ ہے
یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہےلفظ کوئی انگارا کیسے ہو سکتا ہے
قصیدہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے لغوی معنی "نیت اور ارادے " کے ہیں۔ قصیدہ شاعری کی ایک ایسی شکل اور صنف ہے جس میں شاعر کسی کی تعریف کرتا ہے۔
مرثیہ عربی لفظ "رثا " سے ماخوذ ہے جس کا مطلب ہے مرنے والوں پر ماتم کرنا اور ان کی فضیلت بیان کرنا۔ اردو میں، یہ صنف زیادہ تر امام حسین علیہ السلام کی تعریف اور کربلا کے سانحے کے بیان کے لیے مخصوص ہے۔
غزل عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "محبوب سے باتیں کرنا" اصطلاح میں غزل شاعری کی اس صنف کو کہتے ہیں جس میں بحر، قافیہ اور ردیف کی رعایت کی گئی ہو۔اور غزل کا ہر شعر اپنی جدا گانہ حیثیت رکھتا ہے۔ غزل کے پہلے شعر کو مطلع اور آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے اسے مقطع کہا جاتا ہے۔
लफ़्ज़لفظ
word, a saying
शब्द
اردو لفظ کا صوتیاتی اور تجز صوتیاتی مطالعہ
مسعود حسین خاں
زبان
لفظ ومعنی
شمس الرحمن فاروقی
شاعری تنقید
لفظ کھردرے
تنویر سپرا
مجموعہ
لفظ در لفظ
شین کاف نظام
لفظ و معنی
مسئلۂ کشمیر
علی بہادر خاں
خطبات
لفظ
آل احمد سرور
انتخاب
لفظ تم بولتے کیوں ہو؟
خورشید حیات
تنقید
ایک لفظ کی موت
صادق
افسانہ
کچھ لفظ یہ چوری کے
عین سین
تحقیق و تنقید
حساب لفظ لفظ کا
کیف احمد صدیقی
شمارہ نمبر-040
طفیل چترویدی
Aug 2013لفظ
نقد سخن
عزیز یار جنگ
لفظ لفظ نوحہ
فاروق نازکی
’’تیری جان کی قسم کچھ بھی نہیں۔‘‘ ایشر سنگھ کی آواز بے جان تھی۔ کلونت کور کا شبہ اور زیادہ مضبوط ہوگیا، بالائی ہونٹ بھینچ کر اس نے ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے کہا، ’’ایشر سیاں، کیا بات ہے۔ تم وہ نہیں ہو جو آج سے آٹھ روز...
تجھ سے کس طرح میں اظہار تمنا کرتالفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی
لہجے کی تیز دھار سے زخمی کیا اسےپیوست دل میں لفظ کی سنگین ہم نے کی
تم نے سمجھائے مری سوچ کو آداب ادبلفظ و معنی سے الجھنا بھی تمہی سے سیکھا
وسیمؔ صدیوں کی آنکھوں سے دیکھیے مجھ کووہ لفظ ہوں جو کبھی داستاں نہیں ہوتا
اک لفظ میں بھٹکا ہوا شاعر ہے کہ میں ہوںاک غیب سے آیا ہوا مصرع ہے کہ تم ہو
لفظ دھرتی پہ سر پٹکتے ہیںگنبدوں میں صدا نہ دی جائے
کچھ لفظ جنہیں معنی نہ ملےکچھ گیت شکستہ جانوں کے
تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سےکوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
دفتر ہے ایک معنئ بے لفظ و صوت کاسادہ سی جو نگاہ کئے جا رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books