aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ماجرا"
پرکاش چند مہرہ
مصنف
ماورا بکس، لاہور
ناشر
لالہ جمنا داس مہرہ امرتسری
ایس۔ کے۔ مہرا
گلشن مہرا
born.1981
شاعر
منور ماجفا
سیدہ ماجدہ خاتون
پوجا مہرا گپتا
فن کار
ماورا پبلیشرز، راولپنڈی
شری رام مہرا اینڈ کمپنی، آگرہ
ماورا پبلیشرز، علی گڑھ
ماورا پبلیشرز، لاہور
ماجدہ اسد
born.1939
مترجم
وتسلا مہرا
born.1980
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
عبث کا نرخ تو اس وقت بڑھنا چاہئے بھی تھاعجب بے ماجرا بے طور بیزارانہ حالت ہے
ہاں وہ نگاہ ناز بھی اب نہیں ماجرا طلبہم نے بھی اب کی فصل میں شور بپا نہیں کیا
ہاتھ رکھ کر وہ اپنے کانوں پرمجھ سے کہتے ہیں ماجرا کہئے
اب تو مشکل ہے زندگی دل کییعنی اب کوئی ماجرا ہی نہیں
مہجری ادب سے متعلق بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ ریختہ نے اردو کی نئی بستیوں میں مقیم شعرا و ادبا کی بہترین کتابوں کا انتخاب کیا ہے، جس سے اردو ادب میں نئے موضوعات، جدید علامت، مٹی کی خوشبو، وطن کی یاد، نئی بستی کے مسائل، وہاں کے حالات، معاشرے کے رموز اور یہاں تک کہ وہاں کے موسم نے بھی اپنی جگہ بنالی ہے۔ اس کلیکشن سے آپ کو ضرور استفادہ کرنا چاہئے۔
ہندوستانی اساطیری روایات کے حوالے سے ہچکی کا سبب یہی سمجھا جاتا ہے کہ کوئی یاد کررہا ہے ۔ اس قسم کے تصورات سچ اور جھوٹ سے ماورا ہوتے ہیں ۔ شاعروں نے بھی ہچکی کو اس کے اسی تناظر میں برتا ہے ۔ کچھ اشعار کا انتخاب ہم آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں ۔
माजराماجرا
state, incident, condition, happening
اردو میں نظم معرا اور آزاد نظم
حنیف کیفی
نظم تنقید
جدید عربی ادب کے ارتقاء میں مہجری ادباء کی خدمات
اشفاق احمد ندوی
تحقیق
شہر ماجرا
آصف فرخی
قصہ / داستان
ماورا
ن م راشد
انسانی جسم
شمس الاسلام فاروقی
سائنس
امام ابن ماجہ اور علم حدیث
عبدالرشید نعمانی
سوانح حیات
داستان عجیب
جمیل احمد
دیار مغرب میں مہجری اردو ادب
ڈاکٹر اشتیاق عالم اعظمی
تحقیق و تنقید
بھارت پتر
ڈرامہ
امیر خاں کے حالات زندگی اور ان کا دور
مجموعہ
اردو کا مہجری ادب اور احمد اشفاق
نظام الدین احمد
تنقید
گلدستہ بیخزاں منیر
محمد ابراہیم عدم
شاعری
ماجرا
محسنؔ بھوپالی
معجزۂ فن
سید قمر رضی
بصارتوں پہ وہ جالے پڑے کہ دونوں کوسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ماجرا کیا ہے
’’اور کیا رکھا رہتا ہے۔ یہی پانچ روپے پہلے ملتے تو کچھ دوا دارو کرتے۔‘‘ دونوں ایک دوسرے کے دل کا ماجرا معنوی طور پر سمجھ رہے تھے۔ بازار میں ادھر ادھر گھومتے رہے۔ یہاں تک کہ شام ہو گئی۔ دونوں اتفاق سے یا عمداً ایک شراب خانے کے سامنے...
تھا رن بھی زندگی کا عجب طرفہ ماجرایعنی اٹھے تو پاؤں مگر جونؔ سر گئے
حشمت خاں کی سمجھ میں نہ آیا کہ کیا کہے، غزل کا کاغذ جیب سے نکالا اور بڑبڑایا، ’’لایا ہوں۔۔۔ لو‘‘ چودھویں نے پراشتیاق ہاتھوں سے کاغذ لیا تو حشمت خاں نے ذرا لہجے کو سخت کرتے ہوئے کہا، ’’پر غالب تو ابھی ابھی تمہارے کوٹھے سے اتر کر گئے،...
خبر ان کو اب تک نہیں مر مٹے ہمدل زار کا ماجرا کہتے کہتے
ہر کوئی درمیان ہے اے ماجرا فروشمیں اپنے درمیاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
الٰہی کیوں نہیں اٹھتی قیامت ماجرا کیا ہےہمارے سامنے پہلو میں وہ دشمن کے بیٹھے ہیں
یہ فصاحت، یہ بلاغت، یہ سلاست یہ کمالمعجزہ گر نہ اسے کہیے تو ہے سحر حلال
ہے یہ عالم عجیب اور یہاںماجرا ہے عجیب تر درپیش
جونؔ کی تشنگی کا تھا خوب ہی ماجرا کہ جومینا بہ مینا مے بہ مے جام بہ جام ہو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books