aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مبہم"
ماہم شاہ
born.1997
شاعر
ماہم خان
born.1995
قدر اورنگ آبادی
died.1785
مقام اشاعت، گلبرگہ
ناشر
مرزا محمد منعم بیگ
مدیر
مترسین مام چند جین
ماہم حیا صفدر
born.1999
ام متین مرہم
مصنف
شاہ محمد منعم
ولیم سامراٹ مام
1874 - 1965
ملیں جب ان سے تو مبہم سی گفتگو کرناپھر اپنے آپ سے سو سو وضاحتیں کرنی
کتنی بے ربط تمناؤں کے مبہم خاکےاپنے خوابوں میں بسائے تھے کسی کی خاطر
ہیں کسی کے منتظر ہم مگر اے امید مبہمکہیں وقت رہ نہ جائے یوں ہی کروٹیں بدل کر
ایک مبہم آسیا کے دور ہیںکیسی سرگرمی سے غم کو روندتا جاتا ہوں میں!
غیظ احمد غیظ: یہ صرف ارشد پر ہی کیا منحصر ہے، مشرق کی جدید شاعری ایک بڑی حد تک مبہم، اور ادراک سے بالا تر ہے۔م۔ ن۔ ارشد: مثلاً میرے ایک دوست کے اس شعر کو لیجئے۔
فراق گورکھپوری کی ان نظموں کو اردو شاعری میں اعلی مقام حاصل ہے ۔ یہاں یہ نظمیں ایک ساتھ لائی گئی ہیں تاکہ قاری کو اردو زبان کا ایک مختلف ذائقہ مل سکے۔
کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جہاں ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں وہیں استاد ذہنی ترقی میں۔ آج کا دن استاد کی انہیں عنایتوں کے لیے خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔ اس عالمی یوم استاد پر ہم نے آپ کے لیے کچھ اچھے شعروں کا ایک انتخاب کیا ہے انہیں پڑھیے اور اپنے استادوں کے ساتھ شئیر کیجیے۔
لکھنؤ بھی ایک شہر ہے جو دلی کی طرح عالم میں انتخاب تو نہیں لیکن اپنی تہذیبی ، ثقافتی اور تاریخی خصوصیات کی بنا پر ایک امتیازی مقام رکھتا ہے ۔ شاعروں نے لکھنو کو اس کی انہیں خصوصیات کی بنا پر شاعری میں خوب برتا ہے ۔ کوئی اس کی شاموں کو یاد کرتا ہے تو کوئی اس کی ادبی محفلوں کا تذکرہ کرتا ہے اور کوئی اس کے درباروں کی رنگینی کا اسیر ہے ۔ ہم لکھنو کو موضوع بنانے والے چند شعروں کو آپ کیلئے پیش کر رہے ہیں ۔
मुबहमمبہم
ambiguous
अस्पष्ट, धुँधला
hidden, indistinct, ambiguous
اسلام میں عورت کا مقام و مرتبہ
احسان اللہ خاں
اسلامیات
عورت اسلامی معاشرے میں
سید جلال الدین عمری
اسلامی نظام میں عورت کا مقام
مائل خیرآبادی
مضامین
تاریخ علوم میں تہذیب اسلامی کا مقام
خورشید رضوی
لیکچر
اسلام میں عورت کا مقام
عبدالصمد رحمانی
ویدک دھرم اور اسلام
سید اخلاق حسین دہلوی
فرقہ وارانہ ہم آہنگی
اردو کی نثری تاریخ میں سرسید کا مقام
سید سلطان محمود حسین
تنقید
مولانا آزاد کی نگاہ میں عورتوں کا مقام
مقالات/مضامین
کائنات میں انسان کا مقام اسلامی نقطۂ نظر سے
محمد علاء الدین صدیقی
تحقیق
مقام عشق
عبدالحفیظ ساحل قادری
مجموعہ
ہندوستان میں اقلیتوں کا مقام
سید غیاث الدین
دستور
مقام محمود
عبدالمالک آروی
مبای فلسفہ
مولوی میر حسن
فلسفہ
مقام غالب
محمد موسیٰ خان کلیم
شاعری تنقید
مقام حسین
پیام شاہجہانپوری
سوانح حیات
یہی سہی تری مرضی سمجھ نہ پائے ہمخدا گواہ کہ مبہم تھے کچھ اشارے بھی
بس ایک وقفۂ تاریک، لمحۂ شہلاسما میں جنبش مبہم سی کچھ ہوئی فوراً
وہ شمشاد بلڈنگ پہ اک شور محشروہ مبہم سی باتیں وہ پوشیدہ نشتر
اک معمہ ہے زندگی اے دوستیہ بھی تیری ادائے مبہم ہے
مبہم چیزیں کیا ہوتی ہیںتھل کے ریگستان میں رہنے والے لوگو
میرا کہنا یہ کہ جدلیاتی لفظ شاعری کی ایک مخصوص اور معروضی پہچان ہے، اگر وہ اجمال کے پہلو بہ پہلو آئے۔ جدلیاتی لفظ اصلاً شاعری کا وصف ہے۔ تخلیقی نثر میں بدرجۂ مجبوری اور اسفل سطح پر استعمال ہوتا ہے، لیکن نثر چاہے جیسی بھی ہو، توضیحی یا تخلیقی، چوں کہ وہ اجمال اور موزونیت سے عاری ہوتی ہے، اس لیے شاعری نہیں بن سکتی۔ اگر موزوں کلام میں جدلیاتی لفظ اج...
کتنے غنچے ہیں جگر چاک گلستاں میں ابھیہر طرف زخم ہیں بے منت مرہم کتنے
میں کیا یہ واقعہ ہے کہ آپ کے والد محترم عبداللہ بیگ آپ کی طرح اہل قلم یا اہل خرابات میں سے نہیں بلکہ اہل سیف میں سے تھے۔ اور ان کا انتقال بھی ایک مہم میں بندوق کی گولی کھا کر ہوا تھا۔ نیز آپ کا سلسلۂ نسب شاہانِ توراں افسرا سیاب اور پشنگ سے ملتا ہے؟غالب سو پشت سے ہے پیشۂ آبا سپہ گری
فطرت میں آدمی کی ہے مبہم سا ایک خوفاس خوف کا کسی نے خدا نام رکھ دیا
پہلے تو لگتی تھی کتنی بیگانہکتنا مبہم ہوتا ہے پہلی کا چاند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books