aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مسجود"
انور مسعود
born.1935
شاعر
تابش دہلوی
1911 - 2004
دانیال طریر
1980 - 2015
نیر مسعود
1936 - 2017
مصنف
اجمل اجملی
1932 - 1993
مسعود حسین خاں
1919 - 2010
عائشہ مسعود ملک
مسعود تنہا
born.1978
مختار مسعود
1926 - 2017
مسعود اختر جمال
1915 - 1981
سید مسعود حسن مسعود
born.1885
طاہر حنفی
born.1955
سید مسعود حسن رضوی ادیب
1893 - 1975
مسعود مفتی
born.1934
مسعود قریشی
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہےتھا جو مسجود ملائک یہ وہی آدم ہے
ہے پرے سرحد ادراک سے اپنا مسجودقبلے کو اہل نظر قبلہ نما کہتے ہیں
میرے محبوب مری نیند اڑانے والےمیرے مسجود مری روح پہ چھانے والے
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
ہندوستانی زبانوں کے اردو تراجم یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر ہندوستانی زبانوں کے معیاری اردو تراجم موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
عربی کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر عربی کی معیاری کتابیں موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
بنگالی ادب کے اردو تراجم یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر بنگالی ادب کے معیاری اردو تراجم موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
मस्जूद-ए-मलाइकمسجود ملائک
وہ جسے فرشتے سجدہ کریں، کنایتہً: حضرت آدم علیہ السلام
नूर-मस्जूद-ए-मलकنُور مَسجُودِ مَلَک
(مراد) حضرت آدم علیہ السلام جن کا پتلا بنانے اور روح پھونکنے کے بعد خداوند تعالیٰ نے ملائکہ کو حکم دیا کہ اسے سجدہ کریں
مقدمہ تاریخ زبان اردو
لسانیات
طاؤس چمن کی مینا
افسانہ
تاریخ
مسجد سے مے خانے تک
عامر عثمانی
مضامین
اردو زبان کی تاریخ کا خاکہ
آواز دوست
اردو لفظ کا صوتیاتی اور تجز صوتیاتی مطالعہ
زبان
ورود مسعود
خود نوشت
تاریخ ادب
مشاہدات
ہوش بلگرامی
سلطان الشہداء حضرت سید سالار مسعود غازی
ظفر احسن بہرائچی
لوح ایام
یادداشت
اردو زبان: تاریخ، تشکیل، تقدیر
اک کارساز ذہن ہے اک ذی شعور ذاتسجدوں سے کھینچتا ہے جو ’’مسجود‘‘ کی طرف
ہم آپ ہی کو اپنا مقصود جانتے ہیںاپنے سوائے کس کو موجود جانتے ہیں
ہے پرے سرحد ادراک سے اپنا مسجود قبلے کو اہل نظر قبلہ نما کہتے ہیں...
اس جہاں میں میں ہی مسجود ملائک تھا سدیدؔاس جہاں میں آج کے انساں سے شرمندہ ہوں میں
ہے علی جانشیں پیمبرؐ کازیب مسجد ہے حسن منبر کا
اے شمع انتہائے فریب خيال دیکھمسجود ساکنان فلک کا مآل دیکھ
سرزميں دلي کي مسجود دل غم ديدہ ہے ذرے ذرے ميں لہو اسلاف کا خوابيدہ ہے
اے سزاے عزت و مسجود انبوہ انامتیری قدر و منزلت ختم رسلؐ سے پوچھیے
ساجد و مسجود ہم باہم تھے ہم دونوں کا دلکعبے کا کعبہ تھا اور بت خانے کا بت خانہ تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books