aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معیوب"
مس مایو
مصنف
بھول کر اپنا زمانہ یہ زمانے والےآج کے پیار کو معیوب سمجھتے ہوں گے
پنڈت جواہر لال نہرو اور قائد اعظم جناح کے نام مجھے امید ہے کہ اس سے پہلے آپ کو کسی طوائف کا خط نہ ملا ہو گا۔ یہ بھی امید کرتی ہوں کہ کہ آج تک آپ نے میری اور اس قماش کی دوسری عورتوں کی صورت بھی نہ دیکھی...
میری سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ انھیں یا کسی اور کو میرے معاملات سے کیا دلچسپی ہو سکتی تھی۔ وزیر کا کیریکٹر بہت خراب تھا اور میرا کریکٹر بھی کوئی خاص اچھا نہیں تھا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ لوگ کیوں میری فکر میں مبتلا تھے اور پھر جو...
ایک روز ترپاٹھی نے جب اس کو اپنا تازہ افسانہ سنایا جس میں کسی عورت اور مرد کے جنسی تعلقات کا ذکر تھا تو یہ سوچ کر اس کے دل کو دھکا سا لگا کہ پورے اکیس دن اپنی بیوی کے پاس سونے کے بجائے وہ ایک لم ڈڑھیل کے...
اسی دسمبر کی ایک شام کو تفریح کلب سے واپس آتے ہوئے میں ارادتاً انارکلی میں سے گزرا۔ اس وقت میری جیب میں دس روپئے کا نوٹ تھا۔ آٹا دال، ایندھن، بجلی، بیمہ کمپنی کے بل چکا دینے پر میرے پاس وہی دس کا نوٹ بچ رہا تھا۔ جیب میں...
مایوسی زندگی میں ایک منفی قدر کے طور پر دیکھی جاتی ہے لیکن زندگی کی سفاکیاں مایوسی کے احساس سے نکلنے ہی نہیں دیتیں ۔ اس سب کے باوجود زندگی مسلسل مایوسی سے پیکار کئے جانے کا نام ہی ہے ۔ ہم مایوس ہوتے ہیں لیکن پھر ایک نئے حوصلے کے ساتھ ایک نئے سفر پر گامزن ہوجاتے ہیں ۔ مایوسی کی مختلف صورتوں اور جہتوں کو موضوع بنانے والا ہمارا یہ انتخاب زندگی کو خوشگوار بنانے کی ایک صورت ہے ۔
मा'यूबمعیوب
indecent, bad, infamous, improper, unseemly
निकृष्ट, दूषित, खराब, बुरा, | लज्जाजनक, क़ाबिले शर्म, ऐब से भरा, दोषपूर्ण ।
معتوب وقت
الیاس سیتا پوری
ناول
معتوب
امراؤ طارق
معتوب زباں ٹھہری
معین اعجاز
اردو کا معتوب شاعر یاس عظیم آبادی-یگانہ چنگیزی
نورالحسن
بھارت ماتا
خواتین کی تحریریں
وہ آج بھی حسب معمول سرتاج کے پیچھے بیٹھا تھا۔ یوں جان بوجھ کر ہر روز سرتاج کی پچھلی سیٹ پر بیٹھنے کو گو کسی اور نے معیوب نہ سمجھا لیکن وہ خود مجرم فراری کی طرح ہر لحظہ اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتا رہتا۔ شعر کے ساتھ جاپانی...
الفاظ میں اظہار محبت کے طریقےخود عشق کی نظروں میں بھی معیوب رہے ہیں
میری شادی کی بات چیت ہورہی تھی اور اس سلسلے میں پچھلے دو تین اتواروں سے میں ماہم جارہا تھا۔ دھوبی شریف آدمی تھا۔ یعنی دھلائی نہ ملنے کے باوجودہر اتوار کو باقاعدگی کے ساتھ پورے دس بجے میرےکپڑے لے آتا تھا، لیکن پھر بھی مجھے کھٹکا تھا کہ ایسا...
معلوم نہیں کہ کافی کیوں، کب اور کس مردم آزار نے دریافت کی۔ لیکن یہ بات وثوق کے ساتھ کہ سکتا ہوں کہ یونانیوں کو اس کا علم نہیں تھا۔ اگر انھیں ذرا بھی علم ہوتا تو چرائتہ کی طرح یہ بھی یونانی طب کا جزوٍاعظم ہوتی۔ اس قیاس کو...
کافی ہے بوریا ہی فقیروں کے واسطےمعیوب ہے جو شیروں کے گھر میں پلنگ ہو
البتہ یہ کہنا درست ہوگا کہ ہر گاہ معیوب ہونا اور غیر معیوب ہونا کسی بات کا زیادہ تر اس کے رواج و عدم رواج پر منحصر ہو گیا ہے تو ہم کس طرح کسی امیر کے رسم و رواج کو اچھا یا برا قرار دے سکیں گے، بلاشبہ یہ...
اب وہ ریٹائر ہوچکے تھے۔ اور چپوترے پر بیٹھے پیچوان لگائے سوچا کرتے کہ دنیا ہی بدلتی جارہی ہے۔ لڑکے جن کو نوکری نہ ملتی تھی۔ اب فوج میں چلے جارہے تھے۔ اپنا اصغر عباس ہی اب لفٹیننٹ تھا۔۔۔ مہنگائی شدید تھی۔ لیڈر جیل میں تھے۔ لیکن زندگی میں یک...
مگر سماجی رشتوں کی بعض غیر پیداواری قدریں بھی مشترک ہوتی ہیں۔ مثلاً راست بازی، مہماں نوازی، رحم دلی، عدل وانصاف، مظلوم کے ساتھ ہمدردی، فن کاروں کی عزت، عالم فاضل بزرگوں کا احترام، شعر و شاعری اور گانے بجانے کا شوق، شادی بیاہ کی تقریبوں میں خوشی اور غمی...
کیوں پھیر وہ دیتا مجھے لے کر مرے بر سےاتنا جو دل زار یہ معیوب نہ ہوتا
میراجیؔ مشاعروں اور مجلسوں میں نہیں جاتے تھے۔ یوں بھی وہ بہت کم آمیز تھے۔ اور بڑے آدمیوں سے ملنا تو عار سمجھتے تھے۔ بڑے آدمیوں کے بڑے پن کے وہ کبھی قائل نہیں ہوئے اور کسی سے مرعوب ہونا تو وہ جانتے ہی نہیں تھے۔ افسروں کےبارے میں وہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books