aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مہربان"
معراج فیض آبادی
1941 - 2013
شاعر
مہربان امروہوی
معراج نقوی
مهدی باقر خان معراج
born.1981
سیدہ شانِ معراج
born.1948
ارشد معراج
احمد معراج
مصنف
معراج احمد معراج
born.1966
معراج لکھنوی
1912 - 1983
عبدالقادر مہربان
مہربان کاشی پوری
سید معراج جامی
born.1955
ای مارسڈن
پیر خاں معراج
علامہ محمد مارما ڈیوک پکھتیال
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربانبھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
’’نہیں، ابھی وہ مہربان نہیں ہوئے۔۔۔ پر سلطانہ، میں جو ان کی خدمت کررہا ہوں وہ اکارت کبھی نہیں جائے گی۔ اللہ کا فضل شامل حال رہا تو ضرور وارے نیارے ہو جائیں گے۔‘‘ سلطانہ کے دماغ میں محرم منانے کا خیال سمایا ہوا تھا، خدا بخش سے رونی آواز...
دکھیا ممانی گھی کو سینکڑوں بار پانی سے دھوتیں۔ اس میں گندھک اور بہت سی دوائیں کوٹ چھان کر ملاتیں۔ دھڑیوں مرہم تھوپا جاتا، پتیلیوں میں نیم کے پتوں کا پانی اوٹاتیں اور صبح شام پیپ، خون دھوتیں، ان میں سے چند پھوڑے مستقل ناسور بن گئے تھے اور ماموں...
نام ہے اس کا ناصح مشفقیہ مرا مہربان ہے پیارے
اپنے ذہن میں ہم نے ہوسٹل میں اپنی حیثیت ایک مادر مہربان کی سی سوچ لی، جس کے ارد گرد نا تجربہ کار طلبہ مرغی کے بچوں کی طرح بھاگتے پھریں گیں۔ سپرنٹنڈنٹ صاحب کو جو کسی زمانے میں ہمارے ہم جماعت رہ چکے تھے، لکھ بھیجا کہ جب ہم...
تصویر پر شاعری معانی وموضوعات کے بہت سے علاقوں کو گھیرے ہوئے ہے ۔ تصویر کو اس کی خوبصورتی، خاموشی، تأثرات کی عدم تبدیلی اور بہت سی جہتوں کے حوالے سے شاعری میں استعمال کیا گیا ہے ۔ تصویر مہربان بھی ہے اور نامہربان بھی ۔ ایک طرف تو وہ کسی اصلی چہرے کا بدل ہے دوسری طرف اس میں دیکھنے والے کی تمام تر دلچسپی اور توجہ کے باوجود کسی قسم کا کوئی رد عمل نہیں ہے ۔ اس لئے تصویر دور ہونے اور قریب ہونے کے بیچ ایک عجیب کشمکش پیدا کرتی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے۔
مہربان شاعری
मेहरबानمہربان
benign, Kind, kind hearted
مہربان جن
وکیل نجیب
ناول
معراج العروض
عارف حسن خان
علم عروض / عروض
ناموس
مجموعہ
مجربات بوعلی سینا
ابو علی سینا
ترقی پسندی، جدیدیت، مابعد جدیدیت
ڈاکٹر ندیم احمد
ادبی تحریکیں
مجربات اکبری اردو
محمد اکبر ارزانی
طب
یہودی پروٹوکولز
ترقی پسندی جدیدیت مابعد جدیدیت
گوپی چند نارنگ
مضامین
حلفیہ مجربات
حکیم محمد عبداللہ
طب یونانی
سو عظیم کتابیں
مارٹن سیمور سمتھ
تنقید / تحقیق
مابعد جدیدیت
رؤف نیازی
مجربات حکمائے ہند و پاک
حکیم محمد اسمعیل
معراج العاشقین
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
ملفوظات
اردو مابعد جدیدت پر مکالمہ
تنقید
تاریخ راجستھان، حالات مارواڑ
کپتان جیمس ٹاڈ
تاریخ
دیواریں تو ہر طرف کھڑی ہیںکیا ہو گئے مہربان سائے
ہے صلوٰۃ اے مہرباں اسم نمازجس کے پڑھنے سے ہو راضی بے نیاز
عقب میں گہرا سمندر ہے سامنے جنگلکس انتہا پہ مرا مہربان چھوڑ گیا
تم تو اے مہربان انوٹھے نکلےجب آن کے پاس بیٹھے روٹھے نکلے
کسی سے بر آوے نہ کچھ کام جاںجو وہ مہرباں ہو، تو گل مہرباں
علی الصبح میں حضرت کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے اپنے دستِ مبارک سے کاغذ پر شکل کھینچ کر سمجھانا شروع کیا لیکن جہاں مجھے الجھن ہوئی تھی وہیں حضرت مولانا کی طبع رسا کو بھی کوفت ہوئی۔ فرمانے لگے، ’’چنت رام اب ہم تم کو نہیں پڑھا...
نہ کرو اب نباہ کی باتیںتم کو اے مہربان دیکھ لیا
اس وقت منشی کریم بخش کی عمر پینسٹھ سے کچھ اوپر تھی۔ بڑھاپے میں آدمی عموماً کم گو اور حلیم ہو جاتا ہے مگر وہ جوانی میں بھی ایسی ہی طبیعت کا مالک تھا۔ دوسروں کی خدمت کرنے کا شوق اس عمر میں بھی ویسے کا ویسا ہی قائم تھا۔...
سب پہ تو مہربان ہے پیارےکچھ ہمارا بھی دھیان ہے پیارے
وجیہہ بلوچی سپاہی اپنی پگڑیوں کے عقب مور کے چھتر کی طرح خوبصورت طرے لگائے ہوئے ہاتھ میں جدید رائفلیں لئے ہوئے ان ہندو پٹھانوں اور ان کے بیوی بچوں کی طرف مسکرا مسکرا کر دیکھ رہے تھے جو ایک تاریخی خوف اور شر کے زیر اثر اس سر زمین...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books