تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "میل"
انتہائی متعلقہ نتائج "میل"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "میل"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
miil
मीलمِیل
عربی, فارسی
1760 گز کی لمبائی یا فاصلہ، آٹھ فرلانگ کا فاصلہ (سابقہ میل کی مقدار چار ہزار گز یا چار ہزار قدم نیز اہل روما کے نزدیک دو ہزار قدموں کے برابر فاصلہ)
mel
मेलمیل
سنسکرت
دوستی، ملاپ، راہ و رسم، اتحاد
مزید نتائج "میل"
نظم
درد آئے گا دبے پاؤں
یہ کڑی رات بھی یہ سائے بھی تنہائی بھی
درد اور جنگ میں کچھ میل نہیں ہے اے دل
فیض احمد فیض
غزل
ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں تم چڑھتی رات کے چندرماں
ہم جاتے ہیں تم آتے ہو پھر میل کی صورت کیوں کر ہو









