aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناخن"
نان کنگ پو
مصنف
وہ شاید مائدے کی گند بریانی نہ کھاتی ہووہ نان بے خمیر میدہ کم تر ہی چباتی ہو
دل سے مٹنا تری انگشت حنائی کا خیالہو گیا گوشت سے ناخن کا جدا ہو جانا
پھر جگر کھودنے لگا ناخنآمد فصل لالہ کاری ہے
اب جا کے کچھ کھلا ہنر ناخن جنوںزخم جگر ہوئے لب و رخسار کی طرح
دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیازخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا
नाख़ुनناخن
nails, claws
नाख़ुन ناخن
ناخن کا قرض
مرزا ادیب
خاکے/ قلمی چہرے
وارث علوی
تنقید
اندلس کی ناگن
عنایت اللہ التمش
تاریخی
لڑکی ناگن تھی
قصہ / داستان
ہوش کے ناخن
میر حسن (حیدر آباد)
ڈرامہ
اردو کے نان مسلم شعرا و ادیب
جگدیش مہتہ درد
اور یانگسی بہتا رہا
ناول
زخم اور ناخن
فاطمہ انیس
معاشرتی
سنہری ناگن
نیل کی ناگن
منجو قمر
ہڑپہ کی ناگن
چھال پیڑوں کی سخت ہے لیکننیچے ناخن کے ماس ہوتا ہے
جوشن جو دعاؤں میں ہے وہ اپنی زرہ ہے ہر عقدے کا ناخن مرے نیزے کی گرہ ہے
وہ بولی، ’’پچھلی فصل کے رکھے تھے، گھڑوں میں چھپا کے۔ اماں کی آنکھ سے اوجھل۔‘‘ میں نے بھٹا ایک جگہ سے کھایا۔ دانوں کی چند قطاریں رہنے دیں، پھر اس نے اسی جگہ سے کھایا اور دانوں کی چند قطاریں میرے لئے رہنے دیں۔ جنہیں میں کھانے لگا اور...
جس کی نادانی صداقت کے لیے بیتاب ہےجس کا ناخن ساز ہستی کے لیے مضراب ہے
سوگندھی سوچ رہی تھی اور اس کے پیر کے انگوٹھے سے لے کر سر کی چوٹی تک گرم لہریں دوڑ رہی تھیں۔ اس کو کبھی اپنے آپ پر غصہ آتا تھا، کبھی رام لال دلال پر جس نے رات کے دو بجے اسے بے آرام کیا لیکن فوراً ہی دونوں...
جس طرف آئی وہ ناگن اسے ڈستے دیکھامینہ سروں کا صفِ دشمن میں برستے دیکھا
مفلس کی کچھ نظر نہیں رہتی ہے آن پردیتا ہے اپنی جان وہ ایک ایک نان پر
خوں ہے دل خاک میں احوال بتاں پر یعنیان کے ناخن ہوئے محتاج حنا میرے بعد
سینے پہ چل گئی تو کلیجہ لہوا ہواگویا جگر میں موت کا ناخن فرد ہوا
نہ ساپن، نہ ناگن، نہ بھنوری کا ڈرہر اک عیب سے وہ غرض بے خطر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books