aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پاداش"
اب مقدمہ شروع ہوا۔۔۔ اس کی روئداد میں جانے کی ضرورت نہیں، اس لیے کہ یہ تفصیل طلب ہے۔ قصہ مختصر یہ ہے کہ محمود کا جرم ثابت ہوگیا اور اُسے دو ماہ قید با مشقت کی سزا مل گئی۔ اس کے والدین نادار تھے۔ اس لیے وہ سیشن کی...
کیا زہد کو مانوں کہ نہ ہو گرچہ ریائیپاداش عمل کی طمع خام بہت ہے
چند متفرق واقعات: ایک مرتبہ مرزا نے اڑنے کی بھی کوشش کی لیکن ہوائی جہاز وغیرہ سے کام نہیں لیا کسی اور طریقے سے اڑے جس کا نسخہ اور ترکیب استعمال وغیرہ سینہ بہ سینہ ان تک پہنچ کر ان کے ساتھ ہی دفن ہوگئے۔ بہرحال اڑے تو سہی لیکن...
وجیہہ بلوچی سپاہی اپنی پگڑیوں کے عقب مور کے چھتر کی طرح خوبصورت طرے لگائے ہوئے ہاتھ میں جدید رائفلیں لئے ہوئے ان ہندو پٹھانوں اور ان کے بیوی بچوں کی طرف مسکرا مسکرا کر دیکھ رہے تھے جو ایک تاریخی خوف اور شر کے زیر اثر اس سر زمین...
’’دیکھنا، زمین نیچے سے پتھریلی نہ ہو، ورنہ ساری رات کھدائی میں گزر جائے گی۔ کم بخت کو مرنا بھی رات ہی کو تھا۔‘‘ وارڈن نے تحکمانہ اور بیزاری کے لہجے میں کہا۔قیدیوں نے کدالیں اور بیلچے اٹھائے اور کھودنا شروع کیا۔ وارڈن بیزاری کے موڈ میں بیٹھے سگریٹ پی...
पादाशپاداش
retaliation, retribution, requital, recompense
प्रतिकार, बदला, प्रायः बुरे बदले के लिए व्यवहृत है।
پاداش عمل
ناول
کوانٹین رینا لڈز
محمد صدیق
پاداش جرم
نامعلوم مصنف
جارج ڈبلو ایم رینالڈز
(یہ بے باک طرز جواب سن کر کراماً کاتبین کے چہرے زرد پڑگئے اور وہ سر سے پیر تک کانپنے لگے۔ کچھ سایوں میں بھی ہلکی جنبش ہوئی لیکن ملاء اعلیٰ کی اس خنک روشنی میں تبدیلی نہیں ہوئی۔) ندائے غیبی، اس کے معنی یہ ہوئے کہ تمہیں اپنے گناہوں...
اس کے انکار کی پاداش میں شیطاں مردوداس کا جنت سے ہبوط اصل میں ہیجان صعود
اب اس غریب چور کو بھیجو گے جیل کیوںغربت کی جس نے کاٹ لی پاداش جیب میں
یہ خان اپنے علاقے کا بہت بڑا رئیس تھا۔ بالکل ان پڑھ مگر جاہل نہیں تھا۔ اس کا دل و دماغ قوم کی فلاح و بہبود کے لیے پوری طرح روشن تھا۔ وہ ایک بہت بڑا انقلاب چاہتا تھا جو ظلم و ستم کو خس و خاشاک کی طرح بہا...
جرم بے باک گوئی کی پاداش میں زہر اقبالؔ کو تلخیوں کا ملااس نے اس زہر کو ہی سخن کر لیا اس زمانے میں اب اور کیا چاہئے
پیارے میاں ہمارے خاندان کی طرف سے ۴۷ء کے فسادات میں پہلی بھینٹ تھے۔ میں نے اعداد و شمار جمع کیے ہیں۔ تب سے اب تک ہمارے خاندان کے اکتیس افراد اللہ کو پیارے ہوئے۔ اکیس مقتول ہوئے۔ نو طبعی موت مرے۔ سات کو ہندو نے ہندوستان میں شہید کیا۔...
پھر رازداری سے بولیں ’’ارے آپ کو نہیں معلوم ہے۔ یہ پھوپھا بڑے ڈھنڈورجی ہیں۔ اگر یہاں سے ہم لوگوں کے حسنِ سلوک کے قائل ہوکر گئے تو سارے خاندان میں آپ کی تعریفیں کرتے پھریں گے۔ آج ان سب کو سنیما ضرور دکھادیجیے۔ کسی کا موٹر چپکے سے منگوالیجیے...
اپنا سب کچھ ہندوستان میں چھوڑ آنے کے بعد اس اجنبی شہر میں، میں دو ماہ سے دربدر پھر رہا تھا اور میرا کوئی پرسان حال نہ تھا۔ ایک بار پھر اپنے آپ کو خدا کے گھر میں پاکر میرا دل چاہا کہ ہاتھ باندھ کر بصد عجز و نیاز...
بی بی تو حیران رہ گئی۔ سنتو کا جانا گویا خورشید کے جانے کی تمہید تھی۔ لمحوں میں بات یوں بڑھی کہ مہمان بی بی سمیت سب برآمدے میں جمع ہو گئے اور کترن بھر لڑکی نے وہ زبان دراز کی کہ جن مہمان بی بی پر بوتل پلا کر...
سادگی اور درویشی کا یہ رکھ رکھاؤ کچھ تو قدرت نے ماں جی کی سرشت میں پیدا کیا تھا کچھ یقیناً زندگی کے زیر و بم نے سکھایا تھا۔ جڑانوالہ میں کچھ عرصہ قیام کے بعد جب وہ اپنے والدین اور خورد سال بھائیوں کے ساتھ زمین کی تلاش میں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books