aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پن"
پاک پن کلب، کراچی
ناشر
بھارت بھوشن پنت
1958 - 2019
شاعر
پون کمار
پرنو مشرا تیجس
born.1999
پنا لعل نور
مجاز جے پوری
born.1937
جے پی سعید
born.1932
آر پی شوخ
آدتیہ پنت ناقد
born.1971
صولت پبلک لائبریری، رامپور (یو۔ پی۔)
اے پی جے عبد الکلام
1931 - 2015
مصنف
ایڈگر ایلن پو
پون ورما
born.2002
لی بائی
حضرت اوگھٹ شاہ وارثی جے پی نگر
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھےکس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
وہ گویا اس کی ہی اک پر نمو ڈالی سے نکلی ہےیہ کڑواہٹ کی باتیں ہیں مٹھاس ان کی نہ پوچھو تم
آنکھوں کو بھی لے ڈوبا یہ دل کا پاگل پنآتے جاتے جو ملتا ہے تم سا لگتا ہے
وہ سادگی نہ کرے کچھ بھی تو ادا ہی لگےوہ بھول پن ہے کہ بے باکی بھی حیا ہی لگے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
روسی ادب کے اردو تراجم یہاں پڑھیں، اس صفحہ پر چنندہ روسی تراجم دستیاب ہیں، جنہیں ریختہ نے اپنے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
पनगाचाپَن گاچا
پانی سے بھرا یا سین٘چا ہوا کھیت۔
पनसाखाپَن ساکھا
رک : پنج شاخہ ، ایک قسم کی مَشعل جس میں تین یا پان٘چ بتیاں ساتھ جلتی ہیں.
पनडब्बाپَن ڈَبّا
۔ (ھ) مذکر۔ پان رکھنے کا ڈبا۔
पनहड़ाپَن ہَڑا
وہ ہان٘ڑی (ہان٘ڈی) جس میں تن٘بولی پان یا ہاتھ دھونے کے لیے پانی رکھتے ہیں۔
زٹل نامہ
جعفر زٹلی
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
پن چکی اورنگ آباد
سید مبارز الدین رفعت
ہندوستانی تاریخ
خندہ برگ نیم
بازغ بہاری
شاعری
طب قانونی
اندرسین سچی دیو
اردو تنقید پر ایک نظر
کلیم الدین احمد
تنقید
اردو کا ابتدائی زمانہ
شمس الرحمن فاروقی
اردو شاعری پر ایک نظر
شاعری تنقید
ساختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریات
گوپی چند نارنگ
اردو نثر میں مزاح نگاری کا سیاسی اور سماجی پس منظر
رؤف پاریکھ
پند نامہ عطار مترجم
شیخ فرید الدین عطار
مثنوی
دھنک پر قدم
اختر ریاض الدین
سفر نامہ
ہندوستان پر مغلیہ حکومت
شوکت علی فہمی
فقہ اسلامی کا تاریخی پس منظر
محمد تقی امینی
اسلامیات
عجائبات فرنگ
یوسف خاں کمبل پوش
اورنگ زیب عالمگیر پر ایک نظر
شبلی نعمانی
تاریخ
برسات کے یہی دن تھے۔ کھڑکی کے باہر پیپل کے پتے اسی طرح نہا رہے تھے۔ ساگوان کے اس اسپرنگ دار پلنگ پر، جو اب کھڑکی کے پاس سے تھوڑا ادھر سرکا دیا گیا تھا، ایک گھاٹن لونڈیا رندھیر کے ساتھ چمٹی ہوئی تھی۔ کھڑکی کے پاس باہر پیپل کے...
(۱) جھونپڑے کے دروازے پر باپ اور بیٹا دونوں ایک بجھے ہوئے الاؤ کے سامنے خاموش بیٹھے ہوئے تھے اور اندر بیٹے کی نوجوان بیوی بدھیا دردِ زہ سے پچھاڑیں کھا رہی تھی اور رہ رہ کر اس کے منہ سے ایسی دلخراش صدا نکلتی تھی کہ دونوں کلیجہ تھام...
چلمنوں اور دریچوں کی بیلوں پہ بیکار کھل کھل کےمرجھا گئے ہیں
ایک نگاہ کا سناٹا ہے اک آواز کا بنجر پنمیں کتنا تنہا بیٹھا ہوں قربت کے ویرانے میں
دو پل کی تھی اندھی جوانی نادانی کی بھر پایاعمر بھلا کیوں بیتے ساری رو رو کر پچھتانے میں
یہ 1919ء کی بات ہے بھائی جان، جب رولٹ ایکٹ کے خلاف سارے پنجاب میں ایجی ٹیشن ہورہی تھی۔ میں امرتسر کی بات کر رہا ہوں۔ سر مائیکل اوڈوائر نے ڈیفنس آف انڈیا رولز کے تحت گاندھی جی کا داخلہ پنجاب میں بند کر دیا تھا۔ وہ ادھر آرہے تھے...
ہمارے اور تمہارے واسطے میں اک نیا پن تھامگر دنیا پرانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
ایسی یخ بستہ تعبیروں کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیںجس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے
میرا بے ساختہ پن ان کے لئے خطرہ ہےساختہ لوگ مجھے کیوں نہ مصیبت سمجھیں
میں دشت ہوں یہ مغالطہ ہے نہ شاعرانہ مبالغہ ہےمرے بدن پر کہیں قدم رکھ کے دیکھ نقش قدم بنے گا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books