aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پیادہ"
پرمود پونڈھیر پیاسا
born.1984
شاعر
عبد الرحیم پیارا
مصنف
پیارا سنگھ صحرائی
سچ مچ کے ہیں پیادےاور ان کے آگے ہے
سب جزو ہیں کل رتبہ میں کہلاتے ہیں عباسکونین پیادہ ہیں سوار آتے ہیں عباسؑ
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
مگر میں وہ پیادہ ہوںجو ہر گھر میں
بد دلی میں بے قراری کو قرار آیا تو کیاپا پیادہ ہو کے کوئی شہسوار آیا تو کیا
نظموں کا وسیع ذخیرہ-اردو شاعری کی ایک صنف اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
تصوف اوراس کے معاملات اردوشاعری کے اہم تریں موضوعات میں سے رہے ہیں ۔ عشق میں فنائیت کا تصوردراصل عشق حقیقی کا پیدا کردہ ہے ۔ ساتھ ہی زندگی کی عدم ثباتی ، انسانوں کے ساتھ رواداری اورمذہبی شدت پسندی کے مقابلے میں ایک بہت لچکداررویے نے شاعری کی اس جہت کو بہت ثروت مند بنایا ہے ۔ دیکھنے کی ایک بات یہ بھی ہے کہ تصوف کے مضامین کو شعرا نے کس فنی ہنرمندی اورتخلیقی احساس کے ساتھ خالص شعر کی شکل میں پیش کیا ہے ۔ جدید دورکی اس تاریکی میں اس انتخاب کی معنویت اور بڑھ جاتی ہے۔
प्यादाپیادہ
on foot, pawn
पियादाپیادہ
footman, foot soldier, pawn in the game chess
ملا دو پیازہ کی مکمل سوانح عمری
مولوی علی محمد
طنز و مزاح
آج بھی ہو جو براہیم کا ایماں پیدا
اخلاق حسین دہلوی
تاریخ اسلام
ادب القاضی
محمود احمد غازی
قانون / آئین
خون دا پیالہ
ملکھی رام
مجموعہ
ابوالحسن ملا دو پیازہ
محمد الدین فوقؔ
ریڈ کراس کی کہانی
کرشنا ستیہ نند
عالمی تاریخ
سائنس انسان کی خدمت میں
علی ناصر زیدی
سائنس
فریب ہستی
راشدالخیری
اخلاقیات
ہنستے ہنستے
برق آشیانوی
نثر
کیا ہم لڑکا یا لڑکی اپنی مرضی پر پیدا کر سکتے ہیں
پنڈت ٹھاکر دت شرما
بدلتی دنیا اور پیاسا تعلیمی عمل
انیس چشتی
تعلیم
پیارا ہندوستان ہمارا
جلیس عابدی
سوانح عمری بیربل و ملا دو پیازہ
میرزا حیرت دہلوی
سوانح حیات
ہوابازی
رابرٹ ڈی لومس
قصائد عرفی
عرفی شیرازی
قصیدہ
ہوں گے ایسے ہی محمدؔ کے جو شیدا ہوں گےپھر جہاد ایسا نہ ہوگا، نہ وہ پیدا ہوں گے
غالب، میں تو بنی آدم کو مسلمان ہو یا ہندو، یا نصرانی، عزیز رکھتا ہوں اور اپنا بھائی گنتا ہوں۔ دوسرا مانے یا نہ مانے۔ باقی رہی وہ عزیز داری جس کو اہل دنیا قرابت داری کہتے ہیں۔ اس کو قوم اور ذات اور مذہب اور طریقت شرط ہے اور...
جتنے ہیں روپ سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے ناچے پیادہ قواعد دکھا دکھا
امام وقت کی یہ قدر ہے کہ اہل عنادپیادہ لے چلیں اور نا سزا کہیں اس کو
تپ دروں غم فرقت ورم پیادہ رویمرض تو اتنے ہیں اور کچھ دوا نہیں رکھتے
(اب منطقی پیرایہ میں شعر کی تعریف کرنا چاہیں تو یوں کہہ سکتے ہیں کہ جو جذبات، الفاظ کے ذریعہ سے ادا ہوں وہ شعر ہیں۔ ) اور چونکہ یہ الفاظ، سامعین کے جذبات پر بھی اثر کرتے ہیں، یعنی سننے والوں پر بھی وہی اثر طاری ہوتا ہے، جو...
مدارخاں، سرکار! مولانا فضل حق صاحب کا آدمی یہ رقعہ چھوڑ گیا ہے۔ غالب، مولانا کو آج خود یہاں آنا تھا۔۔۔ خیر، لاؤ۔ (رقعہ کھولتے ہوئے۔) اچھا! کروڑی مل مہاجن کو میرے خلاف ڈگری مل گئی۔ ہوں! کروڑی مل بھی کیا کرے کلکتے جانے سے پہلے اس سے قرضہ لیا...
اس قسم کے سیکڑوں الفاظ ہیں، ہم نے صرف دو تین مرثیوں سے سرسری انتخاب کیا ہے، ورنہ سیکڑوں ہزاروں تک نوبت پہنچتی۔ یہ الفاظ اگرچہ صحیح ہیں، عربی اور فارسی میں مستعمل ہیں، لیکن اردو نظم کی سلاست اور روانی ان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ (۲) بعض الفاظ...
بھلا ہوا کہ ترے راستے کی خاک ہوامیں یہ طویل سفر پا پیادہ کیا کرتا
لکھنو کے سر پر اختر نگر کا تاج رکھا تھا جس کے ہیرے کمہلانے اور موتی سنولانے لگے تھے۔ آہستہ خرام گومتی امام باڑہ آصفی کے چرن چھوکر آگے بڑھی تو ریزیڈنسی کے سامنے جیسے ٹھٹک کر کھڑی ہوگئی۔ موجوں نے بے قراری سےسر اٹھااٹھاکر دیکھا لیکن پہچاننے سے عاجز...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books