aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کاروان"
احمد کامران
born.1976
شاعر
کامران عادل
کامران غنی صبا
born.1989
کامران نفیس
born.1977
کامران حامد
born.1996
جیلانی کامران
1926 - 2003
کامران جان مشتری
born.1837
یوسف کامران
1938 - 1984
کاروان آرٹ پرنٹنگ پریس، حیدرآباد
ناشر
کاروان ادب، بدایوں
کاروان تحقیق و ثقافت، کشمیر
کاروان علم و ادب، کشمیر
کاروان اردو، الہ آباد
ادارہ کاروان ادب، کرنول
کاروان سیفیہ، بھوپال
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
جا چکا کاروان لالہ و گلاڑ رہا ہے غبار چپ ہو جا
قطار شیشہ ہے یا کاروان ہم سفراںخرام جام ہے یا جیسے کائنات چلے
بھیڑ وقت لیتی ہے رہنما پرکھنے میںکاروان بننے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
پھول بے پروا ہيں ، تو گرم نوا ہو يا نہ ہو کارواں بے حس ہے ، آواز درا ہو يا نہ ہو
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
شاعری میں تخیل کی پروازنے بدن کی عام سی حرکات کو بھی حسن کے ایک دلچسپ بیانیے میں تبدیل کردیا ہے ۔ انگڑائ اوراس کی پوری جمالیات جس رنگا رنگی کے ساتھ اردو شاعری میں نظرآتی ہے وہ شاعروں کے ذہن کی زرخیزی اور ان کے تخیل کی بلند پروازی کا ایک بڑا ثبوت ہے ۔ بعض اشعار کو پڑھ کرتوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حسن کا واحد مرکزانگڑائی کا عمل ہی ہے ۔ محبوب کے بدن میں فن کاروں کی دلچسپی کی یہ کتھا ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
कारवानکاروان
Caravan, Large Company Of Pilgrims
متاع وقت اور کاروان علم
ابن الحسن عباسی
دیگر
کاروان غزل
سریش چندر چتربیدی
انتخاب
کاروان وجود
نثار عزیز بٹ
ناول
کاروان صحافت
عبد السلام خورشید
کاروان حجاز
ماہر القادری
سفر نامہ
کاروان احرار
جانباز مرزا
تبصرہ
012
کوثر صدیقی
کاروان ادب، بھوپال
اقبال کا فلسفہ خودی
آصف جاہ کاروانی
تحقیق
کاروان معیشت
لیو ہیوبرمین
معاشیات
کاروان زندگی
ابوالحسن علی ندوی
خود نوشت
کاروان گم گشتہ
رئیس احمد جعفری
داستان
کاروان خیال
ابوالکلام آزاد
خطوط
کاروان فکر
یوسف حسین خاں
اخلاقیات
۳۱جو کاروان عزم کا رہبر تھا وہ حسینؑ
پکار اے جرس کاروان صبح طرببھٹک رہے ہیں اندھیروں میں تیرے سودائی
رہرو راہ عشق تھے لاکھوںآگے میں کاروان سے نکلا
یہ کاروان ہیں پسماندگان منزل کےکہ رہروؤں میں یہی ہیں امام آزادی
زخود گذشتن دل کاروان حیرت ہے نگہ غبار ادب گاہ جلوہ فرمائی...
تو نے مجھ سے کوئی سوال کیاکاروان حیات رفتہ کیا
کون جانے کہاں روشنی کھو گئیلٹ گیا ہے کہاں کاروان سحر
تھی عابدیں کے لب پہ شکایت یہ خونچکاںکاے چرخ آہ کیونکے نبھے گا یہ کارواں
چلتا جاتا ہے کاروان حیاتابتدا کیا ہے انتہا کیا ہے
کاروان آرزو اس طرف نہ رخ کرےان کی رہ گزر ہے دل عام راستہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books