aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کڑا"
راج کماری سورج کلا سرور
born.1917
شاعر
وقار خلیل
born.1930
مصنف
بچوں کا کتب خانہ، حیدرآباد
ناشر
بزم آستانہ شہ میریہ، کڑیہ
بدیشی زبانوں کا اشاعت گھر ماسکو
شرم لکھنوی
1902 - 1991
بچوں کا بکڈپو، دہلی
صنم کدہ، کراچی
صنم کدہ پبلیشنگ ہاؤس، دہلی
لوک ورثے کا قومی ادارہ، اسلام آباد
مطبع حامی ہند، کا نپور
عورتوں کا کتب خانہ، دہلی
وزارت ثقافت و فنون برائے اشاعت کا عمومی شعبہ
کوہ نور پرنٹنگ ورکس، الہٰ آباد
جشن جلال کڑپوی کمیٹی، کڑپہ
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیاآ رہا ہے مرے گمان میں کیا
جب تجھے میری چاہ تھی جاناںبس وہی وقت تھا کڑا میرا
کٹھن ہے راہ گزر تھوڑی دور ساتھ چلوبہت کڑا ہے سفر تھوڑی دور ساتھ چلو
کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی بدل چلا دور آسماں بھیجو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے جو دن کڑا تھا گزر گیا وہ
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
कड़ाکڑا
stiff, hard
اردو شاعری کا تنقیدی مطالعہ
سنبل نگار
تنقید
آگ کا دریا
قرۃالعین حیدر
ناول
پیار کا پہلا شہر
مستنصر حسین تارڑ
رومانی
تحقیق کا فن
گیان چند جین
تحقیق کے طریقہ کار
اردو غزل کا تاریخی ارتقا
غلام آسی رشیدی
شاعری تنقید
اردو ادب کے ارتقا میں ادبی تحریکوں اور رجحانوں کا حصہ
منظر اعظمی
ادبی تحریکیں
اردو ڈراما کا ارتقاء
عشرت رحمانی
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
اردو زبان کا قاعدہ
محمد اسماعیل
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
انگارے
سجاد ظہیر
ضبط شدہ کتابیں
اردو نثر کا فنی ارتقا
فرمان فتح پوری
شعور
ذیشان الحسن عثمانی
افسانہ
ترجمہ کا فن اور روایت
قمر رئیس
مقالات/مضامین
اقبال کا فلسفہ خودی
آصف جاہ کاروانی
تحقیق
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
اچھا ہوا کہ میرا نشہ بھی اتر گیاتیری کلائی سے یہ کڑا بھی اتر گیا
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
سلگتے سوچتے ویران موسموں کی طرحکڑا تھا عہد جوانی مگر گزر بھی گیا
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
گل کی شہ رگ پہ کڑاوقت پڑا
بنت حوا ہوں میں یہ مرا جرم ہےاور پھر شاعری تو کڑا جرم ہے
کرپال کی ماں اندھی تھی، باپ مفلوج۔ بھائی تھا، وہ کچھ عرصے سے دیو لالی میں تھا کہ اسے وہاں اپنے تازہ تازہ لیے ہوئے ٹھیکے کی دیکھ بھال کرنا تھی۔ ترلوچن کو کرپال کے بھائی نرنجن پر بہت غصہ آتا تھا۔ اس نے جو کہ ہر روز اخبار پڑھتا تھا، فسادات کی تیزی و تندی کے متعلق ہفتہ بھر پہلے آگاہ کردیا تھا اور صاف لفظوں میں کہہ دیا تھا۔ نرنجن، یہ ٹھیکے ویکے ابھی رہن...
ساری قوموں کے گناہوں کا کڑا بوجھ لئےعمر بھر صورت عیسیٰ جو سر دار رہا
مرزا صاحب بولے:’’بھئی، کچھ ہوگا ہی نا آخر۔‘‘ میں نے کہا، ’’میں بتاؤں تمہیں؟‘‘
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books