تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "یارا"
انتہائی متعلقہ نتائج "یارا"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "یارا"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "یارا"
نظم
خطاب بہ جوانان اسلام
گدائي ميں بھي وہ اللہ والے تھے غيور اتنے
کہ منعم کو گدا کے ڈر سے بخشش کا نہ تھا يارا
علامہ اقبال
غزل
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے