aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इज़्तिराब"
اجتبیٰ رضوی
1908 - 1991
شاعر
انتخاب عالم
انتخاب حیدر لکھنوی
مدیر
اجتباء ندوی
مصنف
سید شاہ محمد انتخاب عالم
انتخاب سید
محمد انتخاب قدیر نعیمی
انتخاب پریس، حیدرآباد
ناشر
انتخاب پبلشنگ ہاؤس، مہاراشٹر
مرکز علمی و تحقیقی علوم اجتماعی، افغانستان
انتساب پبلی کیشنز (ایم۔ پی۔)
انتخاب پبلشنگ ہاؤس، ناگپور
ماہنامہ انتخاب نو، کراچی
انتخاب پبلیکیشنز وہائٹ ہاؤس، گیا
انتخاب پبلی کیشنز، لاہور
باہزاراں اضطراب و صدہزاراں اشتیاقتجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
بار بار اس کے در پہ جاتا ہوںحالت اب اضطراب کی سی ہے
ہجر میں کیف اضطراب نہ پوچھخون دل بھی شراب ہونا تھا
اے دل کسے نصیب یہ توفیق اضطرابملتی ہے زندگی میں یہ راحت کبھی کبھی
حیرت غرور حسن سے شوخی سے اضطرابدل نے بھی تیرے سیکھ لیے ہیں چلن تمام
زندگی میں کی جانے والی ساری جستجو کا آخری اور وسیع تر ہدف سکون ہی ہوتا ہے لیکن سکون ایک عارضی کیفیت ہے۔ایک لمحے کو سکون ملتا بھی ہےتو ختم ہو جاتا ہےاسی لئے اس کی تلاش کا عمل بھی مستقل جاری رہتا ہے ۔ ہم نے جن شعروں کا انتخاب کیا ہے وہ ایک گہرے اضطراب اور کشمکش کے پیدا کئے ہوئے ہیں آپ انہیں پڑھئے اور زندگی کی بے نقاب حقیقتوں کا مشاہدہ کیجئے ۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
इज़्तिराबاضطراب
restlessness
बेचैनी
व्याकुलता, बेचैनी, बेताबी, आतुरता, जल्दी, जल्दबाज़ी, व्यग्रता, “यह इज्तिराबे- शौक़ तो बुलवुल का देखिए-जी चाहता है गोद में ले ले बहार को।”
انتخاب میر
میر تقی میر
انتخاب
انتخاب طلسم ہوش ربا
محمد حسن عسکری
داستان
اردو ماس میڈیا
فضل الحق
مرتبہ
گمان کا ممکن
ڈاکٹر زین العابدین
اصناف ادب کا ارتقا
سید صفی مرتضٰی
کلام ساحر لدھیانوی
ساحر لدھیانوی
ادب کا مطالعہ
اطہر پرویز
دلی کا دبستانِ شاعری
نور الحسن ہاشمی
گلزار نامہ
شاہدہ تبسم
مضامین
ذخیرہ اردو
عبدالرشید خان
روح غزل
مظفر حنفی
آزادی کے بعد مغربی بنگال کا اردو ادب
نعیم انیس
انتخاب فیض احمد فیض
فیض احمد فیض
تنقید کی جمالیات
عتیق اللہ
جمالیات
سہیل عظیم آبادی اور ان کے افسانے
وہاب اشرفی
ملتی ہے خوئے یار سے نار التہاب میںکافر ہوں گر نہ ملتی ہو راحت عذاب میں
کیا جانے کیا لکھا تھا اسے اضطراب میںقاصد کی لاش آئی ہے خط کے جواب میں
گاہے ستوں سے لگ کے ہوئے راست گاہ خمہر لحظہ اضطراب زیادہ تھا صبر کم
تیسرا مشیرروح سلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب
روح مسلماں میں ہے آج وہی اضطرابراز خدائی ہے یہ کہہ نہیں سکتی زباں
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
وہ آ کے خواب میں تسکین اضطراب تو دےولے مجھے تپش دل مجال خواب تو دے
مزا دکھاویں گے بے رحمی کا تری صیادگر اضطراب اسیری نے زیر دام لیا
فرقت ہو یا وصال وہی اضطراب ہےتیرا اثر ہے اے غم فرقت کہاں کہاں
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دےکہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books