aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उम्मीदें"
امید فاضلی
1923 - 2005
شاعر
پروین ام مشتاق
born.1866
علی عباس امید
born.1945
رخسانہ نکہت لاری ام ہانی
born.1953
مصنف
ابن امید
محسن امیدی برہانپوری
امید امیٹھوی
1878 - 1950
امید خواجہ
حبیبہ اکرام
born.1993
قزلباش خاں امید
1678 - 1746
ام ہانی اشرف
اسیر امیدی برہانپوری
ام کاشان
عامر شیخ
ام کوثر اقبال فاطمہ
یہی ہے زندگی کچھ خواب چند امیدیںانہیں کھلونوں سے تم بھی بہل سکو تو چلو
اب تک دل خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیںیہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
امنگیں مری آرزوئیں مریامیدیں مری جستجوئیں مری
رغیبی شاعری زندگی کی مشکل گھڑیوں میں ایک سہارے کےطور پرسامنےآتی ہے اوراسے پڑھ کرایک حوصلہ ملتا ہے ۔ یہ مشکل گھڑیاں عشق میں ہجرکی بھی ہوسکتی ہیں اورعام زندگی سے متعلق بھی ۔ یہ شاعری زندگی کے ان تمام مراحل سے گزرنے اورایک روشنی دریافت کرلینے کی قوت پیدا کرتی ہے۔
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
میر 18ویں صدی کے جدید شاعر ہیں ۔اردو زبان کی تشکیل و تعمیر میں بھی میر کی خدمات بیش بہا ہیں ۔خدائے سخن میر کے لقب سے معروف اس شاعر نے اپنے بارے میں کہا تھا میرؔ دریا ہے سنے شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے طبیعت کی روانی اس کی۔ ریختہ ان کے 20 معروف و مقبول ،پسندیدہ اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے ۔ ان اشعار کا انتخاب بہت سہل نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی میر کے کئی مقبول اشعار اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی رائے کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت آپ کے پسندیدہ شعر کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
اردو مرثیہ نگاری
مرثیہ تنقید
اردو قصیدہ نگاری
قصیدہ تنقید
حیات ابدی
ام حسامیہ خاتون
تذکرہ
دریا آخر دریا ہے
غزل
حق عبودیت
مرثیہ
اردو قصائد کا سماجیاتی مطالعہ
شاعری تنقید
دیوان پروین
دیوان
صبح امید
ابوالکلام آزاد
علامہ سید مرتضی بلگرامی زبیدی حیات اور علمی کارنامے
خواتین کی تحریریں
سمت سفر
رسومات کے متعلق اسلامی تعلیم
ام متین مرہم
اسلامیات
نافرمان بیٹا
بس اك سجن ہرجائی
ام مریم
معاشرتی
پتھروں کا شہر
دیوان پرویں
دل پر پانی پینے آتی ہیں امیدیںاس چشمے میں زہر ملایا جا سکتا ہے
’’بھیا جان بھابی کو کڑھا کڑھا کر مار رہے ہیں۔ اب کوئی دن جاتا ہے کہ یہ آئے دن کی دانتا کل کل رنگ لائے گی۔‘‘ ممانی چھپ چھپ کر گھنٹوں روتیں۔ آنسو بھری آنکھوں میں لال لال ڈورے اور بھی ستم ڈھانے لگتے۔ ستا ہوا زرد چہرہ جیسے سونے...
نیند سپنے سکون امیدیںکتنا نقصان کر رہی ہو نا
چند امیدیں نچوڑی تھیں تو آہیں ٹپکیںدل کو پگھلائیں تو ہو سکتا ہے سانسیں نکلیں
اس نے صبح کے سرد دھندلکے میں کئی تنگ اور کھلے بازاروں کا چکر لگایا۔ مگر اسے ہر چیز پرانی نظر آئی۔ آسمان کی طرح پرانی۔ اس کی نگاہیں آج خاص طور پر نیا رنگ دیکھنا چاہتی تھیں۔ مگر سوائے اس کلغی کے جو رنگ برنگ کے پروں سے بنی...
وہی خانہ بدوش امیدیںوہی بے صبر دل کی خو ہے ابھی
سنا ہے بجھتے بجھتے بھی تمہارے سرد و مردہ لب سےایک شعلہ شعلۂ یاقوت فام و رنگ و امید فروغ زندگی آہنگ لپکا تھا
امید سحر بھی تو وراثت میں ہے شاملشاید کہ دیا اب کے جلائے گا کوئی اور
امیدیں ساری دنیا سے وسیمؔ اور خود میں ایسے غمکسی پہ کچھ نہ ظاہر ہو تو کوئی مہرباں کیوں ہو
امید دل نشیں سہی دنیا حسیں سہیتیرے بغیر کچھ بھی نہ بھائے تو کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books