aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "किश्त-ए-अजल"
اپنا رہا ہوں غم کو بڑے احترام سےروز ازل سے یہ مری عادت ہے کیا کروں
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر مجھے اکثر ’’پالتو کلرک‘‘ کہا کرتے تھے۔ تاہم جو مزا اپنے گھر میں تھا وہ نہ بلخ میں تھا نہ بخارے میں۔۔۔ علاوہ ازیں کہ میری عادت کہ م...
روز ازل وہ درد مسلسل عطا ہوادل کو سکون مل نہ سکا عمر بھر کہیں
کیسی کشش ہے تجھ میں اے دوشیزۂ اجلواپس نہ آیا جو ترے در پر چلا گیا
یادوں کے سبز پودے اگانے دو مجھ کو تمکشت امید کے ہیں یہ اسباب دیکھنا
किश्त-ए-अजलکشت اجل
harvest of death
بے عمل لوگوں سے جب پوچھو تو کہتے ہیں کی شانؔہم ازل سے قسمت ناکام لے کر آئے ہیں
ہے وہاں بے حاصلی کشت اجل کے واسطےسازگار آب و ہوا تخم عمل کے واسطے
کبھی تو کشت زعفراںکبھی اداسیوں کا بن
تو برگ گیا ہے نہ وہی اہل خرد رااو کشت گل و لالہ بہ بخشد بہ خرے چند
لطف سے اے ابر رحمت ایک دو بارش ادھرکشت زرد ناامیداں بھی تو ٹک سیراب ہو
ہماری کشت دل و جاں سے اس کی مژگاں تکیہ سلسلے ترے اے چشم تر گئے ہوں گے
رخ نمو کو شکایت فقط خزاں سے نہیںبہار میں بھی ہوئی کشت جسم و جاں برباد
ادھر برق نگہ ہے صبر کے خرمن کی آتش زنادھر کشت امید و یاس اب تک سیر حاصل ہے
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
گراں زمین کشت غم جگر کو نقد کی ادامسرتوں کا وہم تھا ادھار کر لیا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books