aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ेर-ओ-ज़बर"
ساعت زیر و زبر کے درمیاں کوئی تو ہےسن پس ادراک پیش آسماں کوئی تو ہے
زمانے کو زیر و زبر کر دیایہ کیا تو نے اے چشم تر کر دیا
میرے سینے میں کچھ زیر و زبر ہےچمن میں غالباً وقت سحر ہے
اب آنکھ بھی مشاق ہوئی زیر و زبر کیخواہش تو تری گھاٹ کی رہ پائی نہ گھر کی
کوئی سازش رچو زیر و زبر کی بات مت سوچوریاکاروں میں تم اپنے ہنر کی بات مت سوچو
شعروادب کی سماجی جڑیں بہت گہری ہیں ۔ شاعری کتنی بھی تجریدی اورتخیلاتی ہوجائے اس کاسماجی سروکار برقرار رہتا ہے ، ساتھ ہی شاعری کا ایک رخ سماج اوراس کے معاملات سے براہ راست مخاطبے کا بھی ہوتا ہے اوریہیں سے شاعری انقلاب کے راستے کی ایک توانا آواز بن کرابھرتی ہے ۔ سماجی تاریخ کے تمام بڑے انقلابوں اورتبدیلیوں میں تخلیق کاروں نے بنیادی رول ادا کیا ہے ۔ ان کے تخلیق کئے ہوئے فن پاروں نے ظلم اور ناانصافی کے خلاف ایک داخلی بیداری کو پیدا کیا ۔ ہمارا یہ انتخاب انقلاب کو موضوع بنانے والی شاعری کا ایک چھوٹاسا نمونہ ہے ، اسے پڑھئے اورایک نئے جوش ، جذبے اور ولولے کو محسوس کیجئے ۔
ज़ेर-ओ-ज़बरزیر و زبر
topsy turvy, inverted, over-turned, upside down
مد و جزر
شفیق الرحمان
نثر
انتخاب ذوق و ظفر
دتا تریہ کیفی
انتخاب
غزال و غزل
سراج الدین ظفر
مجموعہ
ظفر اوگانوی
دبیر احمد
تنقید
صفیر بلگرامی: حیات و کارنامے
گفت و شنید
ظفر ادیب
مضامین
جنگ روس و جاپان
ظفر علی خاں
ڈرامہ
فکرونظر
ظفر احمد صدیقی
مرتب
غلام حسین ذو الفقار
تحقیق
کالی داس گپتا رضا
عجیب صدی تھی کہ زیر و زبر جہان ہوانظر کے سامنے منظر لہولہان ہوا
شعلوں کی حکومت ہے چمن زیر و زبر ہےموسم ہے بہاروں کا مگر رقص شرر ہے
بات کرنے میں جو لب اس کے ہوئے زیر و زبرایک ساعت میں تہہ و بالا زمانہ ہو گیا
وقت نے ہر وقت ہی زیر و زبر جاری رکھاہم نے بھی ہر حال میں اپنا سفر جاری رکھا
نظم جہاں کو زیر و زبر دیکھتا ہوں میںمادہ کے اختیار میں نر دیکھتا ہوں میں
ناؤ طوفان میں جب زیر و زبر ہوتی ہےناخدا پر کبھی موجوں پہ نظر ہوتی ہے
یوں زندگی کو زیر و زبر کر رہے ہیں ہمہر دن ہی گردشوں میں بسر کر رہے ہیں ہم
خود بخود عالم دل زیر و زبر ہوتا ہےنیچی نظروں میں قیامت کا اثر ہوتا ہے
دنیائے ستم زیر و زبر ہو کے رہے گیجب رات ہوئی ہے تو سحر ہو کے رہے گی
لوح محفوظ ترا زیر و زبر کیسا ہےیہ خط بو العجبی پیش نظر کیسا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books