aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जानना"
مظہر مرزا جان جاناں
1699 - 1781
شاعر
جاناں ملک
born.1987
مظہر جانجاناں
مصنف
محمد علی جناح
1876 - 1948
مطبوعہ جناح پریس، دہلی
ناشر
جناح لٹریری اکیڈمی، کراچی
انجمن اتحاد طلبہ گورمنٹ پولی ٹیکنک انسٹیٹوٹ، کراچی
جناح پبلشنگ ہاؤس، بمبئی
مطبعۃ الجنہ، قاہرہ
وجے ولاس ،جالنہ
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
کیا کیا نہ خون تھوکا میں اس گلی میں یاروسچ جاننا وہاں تو جو فن تھا رائیگاں تھا
منگو کوچوان اپنے اڈے میں بہت عقلمند آدمی سمجھا جاتا تھا۔ گو اس کی تعلیمی حیثیت صفر کے برابر تھی اور اس نے کبھی اسکول کا منہ بھی نہیں دیکھا تھا لیکن اس کے باوجود اسے دنیا بھر کی چیزوں کا علم تھا۔ اڈے کے وہ تمام کوچوان جن کو...
چاہیے ہے ماں کو مادر جاننااور بھائی کو برادر جاننا
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
تیور تو معشوق ہی پر جچتے ہیں ۔ معشوق کا چہرہ تیوروں سے خالی ہو تو پھر وہ معشوق کا چہرہ ہی کہاں ہوا ۔ لیکن عاشق ان تیوروں کو کس طور پر محسوس کرتا ہے ۔ ان سے اس کے لئے کس طرح کی مشکلیں پیدا ہوتی ہیں ان سب باتوں کو جاننا ایک دلچسپ تجربہ ہوگا ۔ ہمارے چنے ہوئے ان شعروں کو پڑھئے ۔
طنز اور مزاح در اصل سماج کی ناہمواریوں سے پھوٹتا ہے۔ اگر کسی معاشرے کو صحیح طور پر جاننا ہو تو اس معاشرے میں لکھا گیا طنزیہ، مزاحیہ ادب پڑھنا چاہیے۔ اردو میں بھی طنزیہ مزاحیہ ادب کی شاندار روایت رہی ہے۔ مشتاق احمد یوسفی، پطرس بخاری، رشید احمد صدیقی اور بے شمار ادیبوں نے بہترین مزاحیہ، طنزیہ تحریریں لکھیں۔ ریختہ پر یہ گوشہ اردو میں لکھی گئیں خوبصورت اور مشہور طنزیہ مزاحیہ تحریروں سے آباد ہے۔ پڑھیے اور زندگی کو خوشگوار بنائیے۔
آنسوؤں کا یہ شعری بیانیہ بہت متنوع ،وسیع اور رنگا رنگ ہے ۔ آنسو صرف آنکھ سے بہنے والا پانی ہی نہیں بلکہ اس کے پیچھے کبھی دکھ اور کبھی خوشی کی جو زبردست کیفیت ہے وہ بظاہر پانی کے ان قطروں کو انتہائی مقدس بنا دیتی ہے ۔ شاعری میں آنسو کا سیاق اپنی اکثر صورتوں میں عشق اور اس میں بھوگے جانے والے دکھ سےوا بستہ ہے ۔ عاشق کس طور پر آنسوؤں کو ضبط کرتا ہے اور کس طرح بالآخر یہ آنسو بہہ کر اس کو رسوا کرتے ہیں یہ ایک دلچسپ کہانی ہے ۔
जाननाجاننا
to know
مرزا مظہر جان جاناں
سید تبارک علی نقش بندی
تحقیق
کلمات طیبات
قاضی ثناء اللہ پانی پتی
خطوط
قائد اعظم محمد علی جناح سیاسی وتجزیاتی مطالعہ
محمد سلیم
خود نوشت
کوچۂ جاناں جاناں
کلیم عاجز
مجموعہ
ارشادات جناح
خطبات
دیوان مظہر جانجاناں
خطبات قائد اعظم
خطبات جناح
تصورات پاکستان
تاریخ
دیوان مظہر
دیوان
دیوان میرزا مظہر جانجاناں
اردو کلام
شاعری تنقید
وہ جنہیں کوئی نہیں جانتا
انور صابری
خاكه
گھر جانا ہے
رکمنی بنرجی
ادب اطفال
مثنوی تصویر جاناں
لکشمی نرائن شفیق
مثنوی
کئی دن گزر گئے، مگر ان کی مڈبھیڑ نہ ہوئی۔ کالج سے آکر اس نے سیکڑوں مرتبہ کوٹھے پرگھنٹوں دھوپ میں کھڑے رہ کر اس کی آمد کا انتظار کیا۔ مگر وہ نہ آئی۔۔۔ ظہیر مایوس ہوگیا۔ وہ بہت جلد مایوس ہوجانے والا آدمی تھا۔ اس نے سوچا کہ یہ...
مروتوں کو محبت نہ جاننا عرفانؔتم اپنے سینے سے نوک سناں نہ چھو لینا
مجھے ایسا محسوس ہوا کہ اس نے جھوٹ بولا ہے۔ کیونکہ اس کے لہجے سے اس بات کا پتہ چلتا تھا کہ اسے کوئی جلدی نہیں ہے اور نہ اسے کہیں جانا ہے۔ آپ کہیں گے کہ لہجے سے ایسی باتوں کا پتہ کیسے چل سکتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ...
یہ جغرافیہ فلسفہ سائیکالوجی سائنس ریاضی وغیرہیہ سب جاننا بھی اہم ہے مگر اس کے گھر کا پتا جانتے ہو
محبت کا مطلب جاننا چاہتے ہوتو پہلے دریا سے ملو۔۔۔
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
دہشت سے صورتیں ان کی چپٹی ہونے لگیں۔ اور خد و خال مسخ ہو تے چلے گئے۔ اور الیاسف نے گھوم کر دیکھا اور بندروں کے سوا کسی کونہ پایا۔ جاننا چاہئے کہ وہ بستی ایک بستی تھی۔ سمندر کے کنارے۔اونچے برجوں اور بڑے دروازوں والی حویلیوں کی بستی، بازاروں...
شادی کی رات بالکل وہ نہ ہوا جو مدن نے سوچا تھا۔ جب چکلی بھابی نے پھسلا کر مدن کو بیچ والے کمرے میں دھکیل دیا تو اندو سامنے شالوں میں لپٹی اندھیرے کا بھاگ بنی جا رہی تھی۔ باہر چکلی بھابی اور دریا آباد والی پھوپھی اور دوسری عورتوں...
دن میں سو بار بام پر جانادیکھنا بھالنا چلے آنا
ابھی وزیر اعظم کی گاڑی آنے میں بہت دیر ہے۔ آپ انتظار کرتے کرتے اکتا جائیں گے اس لیے اگر آپ ان چھ ساڑھیوں کی زندگی کے بارے میں مجھ سے کچھ سن لیں تو وقت آسانی سے کٹ جائے گا۔ ادھر یہ جو بھورے رنگ کی ساڑھی لٹک رہی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books