تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "जोग"
انتہائی متعلقہ نتائج "जोग"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "जोग"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
jog
जोगجوگ
دو یا زیادہ چیزوں کے آپس میں ملنے کی حالت یا کیفیت، وصل، ملاپ، میل، پیوستگی، جوڑ، سنجوگ، جوگ
jog-maayaa
जोग-मायाجوگ مایا
تپسیا یا ریاضت و عبادت کے ذریعے حاصل کی ہوئی طاقت، ما فوق الفطرت افعال انجام دینے کی قوت، جوگ کی پراسرار طاقتوں کی دیوی
hone-jog
होने-जोगہونے جوگ
ہونے کے قابل، ہونے والا
jog karnaa
जोग करनाجوگ کَرنا
ریاضت کرنا ، دنیا چھوڑ کر خدا کی عبادت میں لگ جانا ، جوگی بننا.
مزید نتائج "जोग"
نظم
رامائن کا ایک سین
منظور تھا جو ماں کی زیارت کا انتظام
دامن سے اشک پونچھ کے دل سے کیا کلام
چکبست برج نرائن
غزل
یوں ہی تو نہیں دشت میں پہنچے یوں ہی تو نہیں جوگ لیا
بستی بستی کانٹے دیکھے جنگل جنگل پھول میاں
ابن انشا
شعر
یوں ہی تو نہیں دشت میں پہنچے یوں ہی تو نہیں جوگ لیا
بستی بستی کانٹے دیکھے جنگل جنگل پھول میاں
ابن انشا
نظم
میرے گیت تمہارے ہیں
آج سے اے مزدور کسانو میرے گیت تمہارے ہیں
فاقہ کش انسانو میرے جوگ بہاگ تمہارے ہیں