aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "डगर"
میراجی
1912 - 1949
شاعر
زاہد ڈار
1936 - 2021
عمر عالم
born.2001
آصف ڈار
شبیر احمد ڈار
مصنف
بشیر احمد ڈار
1908 - 1979
محمد اشرف ڈار
مدیر
عامر نظیر ڈار
سعید ڈار
اقبال ڈار
ناشر
ایس، این، ڈار
محمد اسلم ڈوگر
محمد علی ڈھر
ڈاکٹر ثریا ڈار
born.1951
محمد اشرف ڈوگر
بس اک نگاہ سے لٹتا ہے قافلہ دل کاسو رہروان تمنا بھی ڈر کے دیکھتے ہیں
وہ جسم ہی تھا جو بھٹکا کیا زمانے میںہردے تو میرا ہمیشہ تری ڈگر میں رہا
ہنسا کا رستہ جھوٹ ہےحق ہے اہنسا کی ڈگر
’’سید انشا ہمیشہ قواعد کے رستے سے ترچھے ہو کر چلتے ہیں، مگر وہ ان کا ترچھا پن بھی عجب بانک پن دکھاتا ہے۔ یہ [مصحفی] بھی مطلب کو خوبی اور خوش اسلوبی سے ادا کرتے ہیں مگر کیا کریں کہ وہ امروہہ پن نہیں جاتا۔ ذرا اکڑ کر چلتے ہیں تو ان کی شوخی بڑھاپے کا ناز بےنمک معلوم ہوتا ہے۔ سید انشا سیدھی سادی باتیں بھی کہتے ہیں تو اس انداز سے ادا کرتے ہیں کہ کہتا او...
ڈگر اور منزلیں تو ایک سی تھیںوہ پھر مجھ سے جدا کیا دیکھ آیا
راکھی کی ڈور سے بندھی خوبصورت شاعری
ہم تعلق کی ان ہی صورتوں اورکیفیتوں سے واقف ہوتے ہیں جن سے ہم گزرتےہیں ۔ جب کہ ہرانسان کے تعلقات اوراس کی صورتیں مختلف ہوتی ہیں ، ہم ان کی کہانیاں سن سکتے ہیں لیکن ان کے تجربے میں شریک نہیں ہوسکتے ۔ شاعری اظہارکا وہ ذریعہ ہے جس کی بنا پرہم دوسروں کےتجربات کوبھی ذاتی تجربےکی سطح پرمحسوس کرسکتےہیں ۔ ہم نے تعلق اوررشتوں کی ان کہانیوں کواسی لئے اکھٹا کیا ہے تا کہ آپ تعلق اوراس کی مختلف صورتوں کی اس کثرت میں شامل ہو سکیں ۔
اپنی زندگی کو اپنے ارادے اور اپنے ہاتھوں سے ختم کرلینا ایک بھیانک اور تکلیف دہ احساس ہے ۔ لیکن انسان جینے کے ہاتھوں تنگ آکر کب ایسا کرلیتا ہے اور کون سے محرکات اُسے ایسا کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔ ان سب کا بے حد تخلیقی اور داخلی بیان ان شعروں میں موجود ہے ۔ ان شعروں کو پڑھنا ڈر ، خوف ،اداسی ، امید اور حوصلے کی ایک ملی جلی دنیا سے گزرنا ہے ۔
डगरڈگر
path, road, highway
فیچر، کالم اور تبصرہ
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی اور ان کی علمی خدمات
خاكه
آرٹیکل آن اقبال
شاعری تنقید
لیٹرس آف اقبال
ترجمہ
درد کا شہر
نظم
انوار اقبال
خواتین کی تحریریں
آنکھ میں سمندر
انتخاب
آزاد کشمیر کی ادبی انجمنیں اور طلوع ادب
مقالات/مضامین
الجھی ڈور
صالحہ عابد حسین
ناول
تنہائی
مجموعہ
شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی
فلسفہ اخلاق
تاریخ تصوف
ملفوظات
حکمائے قدیم کا فلسفہ اخلاق
اخلاقیات
افسانے کے فروغ میں ماہنامہ آج کل کا کردار
عشق اپنی جگہ مگر ہم نےمنتخب اور ہی ڈگر کی ہے
شام کورحمان لوٹ آیا۔ اس نے آتے ہی ماں سے سندر جاٹ کے ڈاکےکے متعلق پوچھا۔ اس پر مائی جیواں نے کہا، ’’سندر جاٹ تو نہیں آیا بیٹا، پر نیتی کہیں غائب ہوگئی ہے۔۔۔ ایسی کہ کچھ پتہ ہی نہیں چلتا۔‘‘ رحمان کو ایسا محسوس ہوا کہ اس کی ٹانگوں میں دس کوس اور چلنے کی تھکاوٹ پیدا ہوگئی ہے۔ وہ اپنی ماں کے پاس بیٹھ گیا، اس کا چہرہ خوف ناک طور پر زرد تھا۔ایک دم یہ تبد...
شاید پیاری امی اپنی ساری جائیداد بڑے صاحبزادے کو دینا چاہتی ہیں کہ اپنی بھتیجی بیاہ کر لائی ہیں نا، اس لیے اس کی جان کی دشمن ہو رہی ہیں۔چمن میاں کو جائیداد سے کوئی دلچسپی نہ تھی۔ اسامیوں کی ٹھکائی کرنا۔ انہیں گھر سے بے گھر کر کے جیسے تیسے لگان وصول کرنا، ان کے ڈھورڈ نگر نیلام کروانا، انہیں وحشت ہوتی تھی ان حرکتوں سے۔
وہ جس ڈگر ملے گا وہیں مر مٹوں گا میںتم دیکھنا سفر کا ارادہ اگر کیا
منزل پہ دھیان ہم نے ذرا بھی اگر دیاآکاش نے ڈگر کو اجالوں سے بھر دیا
زمانہ جس کو محبت کا نام دیتا رہاابھی اجانی ڈگر ہے ہمارے ساتھ رہو
آگے چل کر برگد کا درخت ملا۔ یہ وہ جگہ تھی جہاں ہیرا، بفاتی، بلاقی، تینو، نیولا، سورج، بلی اور کنوا سالا کیا نام تھا اس کا اور کون کون ساری کی ساری ٹولی جمع ہوتی تھی اور دن بھر سیار مار ڈنڈا اڑا کرتا تھا۔ وہ گڑھیا کے اس پار امرود کا ایک باغ تھا۔ اس پر کبھی کبھی لونڈا ڈاکہ پڑا کرتا تھا۔ لونڈے گھس گئے اور چپکے چپکے کچے پکے امرود نوچ نوچ کر جیبوں میں ب...
پھنسے ہیں اب وہی مشکل ڈگر میںجنہیں آسان رستہ چاہئے تھا
چلی ڈگر پر کبھی نہ چلنے والا میںنئے انوکھے موڑ بدلنے والا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books